براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
دوران پرواز مسافر کی طیارے کا دروازہ کھولنےکی کوشش، روکنے پر کریو ممبر پرحملہ کردیا
ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور سے آسٹریلوی شہر سڈنی جانے والی پرواز کو اس وقت خطرے کا سامنا کرنا پڑا جب ایک مسافر نے دوران پرواز جہاز کا دروازہ کھولنے کی کوشش کی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سڈنی ائیرپورٹ پر 46 سالہ اردنی شہری…
جنوبی کوریا میں قبل از وقت صدارتی انتخاب کا اعلان، 3 جون کو ووٹ ڈالے جائیں گے
جنوبی کوریا میں صدر یون سک یول کی معزولی کے بعد 3 جون 2025 کو قبل از وقت صدارتی انتخابات منعقد کیے جائیں گے۔ یہ فیصلہ قائم مقام صدر ہان ڈک سو نے باضابطہ اعلان کے ذریعے کیا۔
یاد رہے کہ صدر یون نے دسمبر میں مختصر وقت کے لیے مارشل لا نافذ…
غزہ کی حکومت فلسطینی اتھارٹی کے سپرد کی جائے، فرانس، مصر اور اردن کا مطالبہ
فرانس، مصر اور اردن نے غزہ میں جنگ کے بعد کی صورتِ حال پر مؤقف اختیار کرتے ہوئے مشترکہ اعلان کیا ہے کہ غزہ کی حکومت فلسطینی اتھارٹی کے سپرد کی جائے اور حماس کو مکمل طور پر اس عمل سے باہر رکھا جائے۔
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے قاہرہ…
دوران پرواز خاتون کی ہلاکت، بھارتی فلائٹ کی ہنگامی لینڈنگ
ممبئی سے پرواز کرنے والی انڈیگو فلائیٹ کو مہاراشٹر کے چکلتھانہ ایئرپورٹ پر اس وقت ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑگئی جب دوران پرواز ایک بزرگ خاتون ہلاک ہوگئیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ طیارہ وارانسی جا رہا تھا جب اس کی مہاراشٹر میں ہنگامی…
فلپائن میں آتش فشاں پھٹ پڑا، آسمان پر 4 کلومیٹر تک راکھ اور دھواں
فلپائن میں ایک آتش فشاں پھٹ پڑا ہے جس سے راکھ کا ایک بڑا غبار آسمان پر پھیل گیا ہے جس کیوجہ سے قریبی رہائشیوں اور اسکولوں کے لیے وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔
نیگروس جزیرے پر واقع ماؤنٹ کانلاون مقامی وقت کے مطابق صبح 5.51 بجے پھٹا جس سے…
منی پور میں وقف بل کے خلاف شدید احتجاج، بی جے پی لیڈر کا گھر نذر آتش
بھارت بھر میں متنازع وقف (ترمیمی) بل 2025 پر جاری احتجاج شدت اختیار کر گیا ہے، اور اب شمال مشرقی ریاست منی پور بھی اس کی لپیٹ میں آ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی کے ایک مقامی رہنما کے گھر کو مشتعل مظاہرین نے آگ لگا دی۔
یہ…
ٹرمپ کا ایران سے جوہری پروگرام پر براہ راست مذاکرات شروع کرنے کا اعلان
ایران نے اعلان کیا ہے کہ جوہری معاہدے پر امریکا کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات ہفتے کے روز عمان میں ہوں گے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ عباس اراغچی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات ہفتے کے روز عمان میں ہوں گے۔
یہ…
امریکی ٹیرف سے بنگلہ دیشی گارمنٹس انڈسٹری کوبڑا دھچکا، کئی کمپنیوں نے نئے آرڈرروک دیے
چین کے بعد بنگلہ دیش گارمنٹس کا سب سے بڑا ایکسپورٹر مگر ملکی برآمدات پر لگا،حالیہ 37 فیصد امریکی ٹیرف یہ پوزیشن چھین سکتا ہے۔
50 ارب ڈالر کی قومی ایکسپورٹ کا 84 فیصد حصہ گارمنٹس پر مشتمل اور 20 فیصد امریکہ جاتی ہیں، پچھلے سال 7.3 ارب…
نئی دہلی، 1 لاکھ 65 ہزار وکلا محض 7745 چیمبر دفاتر نہ ملنے کا بحران سنگین
بھارتی دارالحکومت میں جگہ کی کمی سے ہزاروں وکلا مارے مارے پھرنے لگ، انہوں نے دفاتر نہ ملنے پر تھڑوں اور دکانوں میں دفتر بنا لئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں ایک لاکھ 65 ہزار وکلا ہو چکے اور صرف 7745 چیمبر ہیں لہذا مناسب دفتر نہ…
امریکا سے مذاکرات صدارتی نہیں وزارت خارجہ کی سطح پر ہونگے: ایران
ایران کا کہنا ہے کہ امریکا سے مذاکرات صدارتی نہیں وزارت خارجہ کی سطح پر ہوں گے۔
ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے براہ راست مذاکرات کے دعوے کی تردید کی ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایران کو امریکا سے بات چیت میں…