براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
امریکی صدرکی جانب سے چین پر عائد 104 فیصد ٹیرف نافذ
امریکی صدرکی جانب سے چین پر عائد 104 فیصد تجارتی ٹیرف نافذ ہوگیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چینی ٹیرف کے جواب پر امریکی صدر کی جانب سے چین پر عائد کردہ 104 فیصد ٹیرف آج سے نافذ العمل ہوگیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق امریکی صدرنےچینی…
چینی صوبے ہیبائی کے نرسنگ ہوم میں آتشزدگی سے 20 افراد ہلاک
چین کےصوبے ہیبائی میں نرسنگ ہوم میں آگ لگنےسے 20 افرادہلاک ہوگئے۔
چین کے سرکاری میڈیا کےمطابق نرسنگ ہوم میں آگ گزشتہ رات لگی جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ نرسنگ ہوم میں موجود دیگر افراد…
ٹرمپ ٹیرف کے بعد عالمی اسٹاک مارکیٹس میں تاریخی مندی، صدر کے حامی بھی ناراض ہونے لگے
عالمی اسٹاک مارکیٹس میں تاریخی مندی کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی بھی ان کی پالیسیوں پر سوال اٹھانے لگے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی اسٹاک مارکیٹس میں تاریخی مندی کے بعد امریکی انتظامیہ کی اپنے حامیوں کو قائل کرنے کی…
یورپی یونین نے امریکا کو صفر پہ صفر ٹیرف معاہدےکا اشارہ دیدیا
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی کمشنر برائے تجارت نے کہا کہ ٹرمپ کی ٹیرف جنگ سے ہفتوں پہلے یورپی یونین نے امریکا کو گاڑیوں اور صنعتی اشیا پر صفر پہ صفر ٹیرف ڈیل کی پیشکش کی تھی لیکن ڈونلڈ ٹرمپ اِس کے لیے راضی دکھائی نہیں دیتے۔…
چین ٹیرف کے مقابلے میں کرنسی میں ہیرا پھیری کر رہا ہے: امریکی صدر ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الزام عائد کیا ہے کہ چین ٹیرف کے مقابلے میں کرنسی میں ہیرا پھیری کر رہا ہے البتہ چین کسی نقطے پر ڈیل کر لے گا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے نیشنل ری پبلکن کانگریشنل کمیٹی کی تقریب سے خطاب…
9 اپریل کا آغاز ہوتے ہی چین پر 104 فیصد ٹیرف نافذ العمل ہوجائے گا، ترجمان وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیوٹ کا کہنا ہے کہ 9 اپریل کا آغاز ہوتے ہی چین پر اضافی محصولات کے ساتھ مجموعی طور پر 104 فیصد محصولات نافذ العمل ہوجائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ امریکی محصولات پر بات چیت کے لیے 70 ممالک نے امریکا سے رابطہ…
یوکرین کا روسی فوج کے ہمراہ لڑنے والے 2 چینی فوجیوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی فوج نے روسی افواج کے ہمراہ لڑنے والے دو چینی شہریوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
صدر زیلنسکی نے منگل کو سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ ہماری فوج نے یوکرینی علاقے میں ڈونیٹسک کے علاقے…
انہوں نے وہ کام کر دکھایا جو 2000 سال میں کوئی نہ کرسکا: نیتن یاہو کے سامنے ٹرمپ کی اردوان کی تعریف
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی موجودگی میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی تعریف کردی۔
گزشتہ روز اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اپنے دورہ امریکا کے دوران وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر سے ملاقات…
اسرائیلی فوج کو AI ٹیکنالوجی کی فراہمی کیخلاف احتجاج کرنیوالے مائیکروسافٹ ملازمین برطرف
اسرائیلی فوج کو مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کی فراہمی کے خلاف احتجاج کرنے والے ملازمین کو مائیکروسافٹ نے برطرف کردیا۔
ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کی 50 ویں سالگرہ کی تقریب کے دوران غزہ میں ہونے والے اسرائیلی مظالم اور مائیکروسافٹ کی جانب…
سعودی عرب: عازمین کے مقررہ مدت سے زائد قیام کی اطلاع نہ دینے والی کمپنیوں پر جرمانہ ہوگا
سعودی حکومت نے حاجی یا معتمر کے مقررہ مدت سے زائد قیام کی اطلاع نہ دینے والی کمپنیوں اور اداروں پر بھاری جرمانہ عائد کردیا۔
سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے حج اور عمرہ سروس فراہم کرنے والوں کمپنیوں اور اداروں کو خبردار کیا گیا ہے کہ’ اگر…