براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
سعودی عرب میں حج سے قبل 18 ہزار سے زائد غیر قانونی افراد گرفتار
حج سے قبل سعودی عرب میں 18 ہزار سے زائد غیر قانونی افراد گرفتار کر لیا گیا۔
سعودی حکام نے کہا کہ غیر قانونی افراد کو سہولت دینے والوں کو 15 سال قید، 10 لاکھ ریال جرمانہ اور جائیداد ضبطگی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
سعودی عرب کے حکام نے…
عالمی تجارتی جنگ: یورپی یونین نے بھی امریکا پر ٹیرف عائد کردیا
یورپی یونین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کردہ ٹیرف کے خلاف پہلا بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے 20 ارب یورو سے زائد مالیت کی امریکی مصنوعات پر جوابی ٹیرف کی منظوری دے دی۔
یورپی کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ منتخب امریکی…
بھارتی حکومت نے فرانس سے 26 رافیل طیارے خریدنے کی منظوری دیدی
بھارتی حکومت نے فرانس سے 26 رافیل طیارے خریدنے کی منظوری دیدی۔
نئی دہلی سے بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بحریہ کےلیے خریدے جانے والے طیاروں کی مالیت 640 ارب روپے سے زائد ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق رافیل طیاروں کے معاہدے پر آئندہ چند…
نیویارک میں ہیلی کاپٹر دریا میں گرنے کی ویڈیو سامنے آگئی
نیویارک میں ہیلی کاپٹر کے دریائے ہڈسن میں گرنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔
امریکی میڈیا کے مطابق جمعرات کی سہ پہر دریائے ہڈسن ہڈسن میں ایک ہیلی کاپٹر کے گرنے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے، حادثہ جیرسی سٹی کے قریب تقریباً سہ پہر 3 بج…
انگلینڈ کے 90 فیصد سے زائد اسکولوں میں موبائل فون پر پابندی عائد
انگلینڈ کے 90 فیصد سے زائد اسکولوں میں موبائل فون پر پابندی عائد کردی گئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیشنل ایجوکیشن یونین کے سربراہ نے اسکولوں میں موبائل فونز اور 16 سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر قانونی پابندی کا مطالبہ کیا…
امریکا نے ایرانی تیل کی غیر قانونی فروخت روکنے کیلئے نئی پابندیاں عائد کر دیں
امریکا نے ایرانی تیل کی غیر قانونی فروخت روکنے کیلئے نئی پابندیاں عائد کر دیں۔
امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ایرانی تیل کی غیر قانونی فروخت روکنے کیلئے نئی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔
امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ یو اے ای میں مقیم…
مشعل اوباما نے سابق صدر سے طلاق کی افواہوں پر بالآخر خاموشی توڑ دی
سابق امریکی خاتون اول مشعل اوباما نے شوہر و سابق صدر باراک اوباما سے طلاق کی افواہوں پر بالآخر لب کشائی کر دی۔
گزشتہ کئی عرصے سے مشعل اوباما اور سابق صدر باراک اوباما کے درمیان طلاق کی افواہیں سرگرم تھیں۔
ان افواہوں نےاس وقت زیادہ…
نیویارک: ہیلی کاپٹر دریائے ہڈسن میں گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک
نیویارک میں ہیلی کاپٹر دریائے ہڈسن میں گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
امریکی میڈیا کے مطابق جمعرات کی سہ پہر دریائے ہڈسن ہڈسن میں ایک ہیلی کاپٹر کے گرنے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے، حادثہ جیرسی سٹی کے قریب تقریباً…
دبئی دنیا کے امیر ترین افراد کیلئے ایک ابھرتا ہوا مرکز بن گیا
متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی بلند و بالا عمارتوں اور الٹرا لگژری لائف اسٹائل کی وجہ سے دنیا بھر میں شہرت رکھتی ہے مگر اب گزشتہ 10 سال کے دوران دبئی کی طرف کروڑ پتی افراد کھینچے چلے آرہے ہیں اور ان کی تعداد میں مسلسل اور تیزی سے اضافہ ہو…
امریکا نے ممبئی حملوں کے الزام میں مطلوب پاکستانی نژادکینیڈین شہری کو بھارت کے حوالےکردیا
امریکا نے 2008 کے ممبئی حملوں کے الزام میں مطلوب 64 سالہ پاکستانی نژاد کینیڈین شہری تہورحسین رانا کو بھارت کے حوالے کردیا۔
پاکستانی نژاد کینیڈین ملزم تہور حسین رانا کو خصوصی پرواز کے ذریعے بھارت پہنچایا گیا، بھارتی تحقیقاتی ایجنسی اور…