براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
امریکی محکمہ دفاع نے بچت کیلئے اربوں ڈالرز کے معاہدے ختم کر دیے
امریکی محکمہ دفاع نے بچت کے لیے اربوں ڈالرز کے معاہدے ختم کردیے۔
تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے محکمہ دفاع میں اربوں ڈالرز کے معاہدے ’فضول خرچی‘ قرار دےکر فوری طور پر منسوخ کردیے۔
امریکی وزیر دفاع نے 5.1 ارب ڈالر کے…
امریکا کی نئی سخت امیگریشن پابندیاں، یہودی مخالف مواد پر سوشل میڈیا مانیٹرنگ شروع
امریکی حکومت نے غیر ملکیوں کی امیگریشن درخواستوں کے حوالے سے سخت پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب سوشل میڈیا پر یہودی مخالف سرگرمیوں یا مواد کی موجودگی کو امیگریشن کے فوائد دینے یا مسترد کرنے میں ایک اہم عنصر کے طور پر استعمال کیا…
ملکہ کمیلا نے بادشاہ چارلس کے ساتھ 20 سالہ خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
برطانیہ کی ملکہ کمیلا اور بادشاہ چارلس سوم کی شادی کو 20 سال مکمل ہوگئے اور اس اہم موقع پر ملکہ نے کچھ خاص باتوں کا انکشاف کیا ہے۔
ملکہ کمیلا نے رائل رپورٹر رویا نکہا سے گفتگو میں بادشاہ کے ساتھ اپنی 20 سالہ خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز…
امریکا نے چین پر ٹیرف بڑھا کر 145 فیصد کردیا
امریکا نے چین پر ٹیرف بڑھا کر 145 فیصد کردیا۔
وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکا نے چین پر 20 فیصد لیوی کی مد میں اضافہ کیا، امریکا کے چین پر 125 فیصد ٹیرف کے بعد مجموعی ٹیرف 145 فیصد ہوگیا، امریکا نے گزشتہ روز چین پر 125 فیصد ٹیرف لگایا تھا،…
چین سے معاہدہ پسند کروں گا، اگر نہ ہوا تو ہم وہیں چلے جائیں گے جہاں تھے: امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چین کے ساتھ معاہدہ کرنا پسند کروں گا، اگرمعاہدہ نہیں ہوتا تو ہم وہیں چلے جائیں گے جہاں تھے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا نے تجارت کے معاملے پر ہم سے انصاف نہیں کیا،…
ایران کیساتھ جوہری تنازع پر براہ راست بات چیت ہفتے کو ہوگی: امریکا
امریکا نے کہا ہے کہ ایران کیساتھ جوہری تنازع پربراہ راست بات چیت ہفتے کو ہوگی۔
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ بالواسطہ بات چیت عمانی ثالثوں کے ذریعے ہوگی، امریکی خصوصی ایلچی اور سینئر ایرانی رہنما میں بات چیت عمان میں ہوگی،…
سعودی ولی عہد سے فرانسیسی صدر اور برطانوی وزیراعظم کا رابطہ، مشرق وسطیٰ بارے گفتگو
عودی ولی عہد محمد بن سلمان سے برطانوی وزیر اعظم اور فرانسیسی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے برطانوی وزیر اعظم اور فرانسیسی صدر کے درمیان رابطے کے دوران باہمی تعلقات کے فروغ اور دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال…
ٹرمپ کی جانب سے ٹیرف معطلی پر یورپی کمیشن نے بھی جوابی ٹیرف کا نفاذ روک دیا
یورپی کمیشن کی صدر نے بھی جوابی ٹیرف کے نفاذ میں 90 روزہ وقفے کا اعلان کیا ہے۔
صدر یورپین کمیشن ارسلا وانڈر لین کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے ٹیرف کے نفاذ میں وقفے کے اعلان کا نوٹس لیا ہے۔
انہوں نے کہا ہم چاہتے ہیں کہ مذاکرات کا…
ٹیرف پر دباؤ قبول نہیں، آخری حد تک لڑیں گے: چین نے امریکا کو خبردار کردیا
چین نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر واشنگٹن نے اپنی روش نہ بدلی تو چین تجارتی جنگ میں آخری حد تک جانے کے لیے تیار ہے۔
چینی وزارت تجارت نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ بلیک میلنگ، دباؤ اور دھمکیوں سے چین کو جھکایا نہیں جا سکتا، چین کو…
امریکا نے آئندہ مذاکرات کے باوجود ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں
امریکا نے آئندہ مذاکرات کے باوجود ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں۔
امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق نئی پابندیوں سے جوہری پروگرام سے منسلک 5 اداروں کو نشانہ بنایا گیا، ایرانی صدر نے کہا تہران ایٹم بم کا خواہاں نہیں اور یہ سب کو معلوم ہے۔…