براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
مشرق وسطیٰ میں نیا تنازعہ روکنے کی کوشش، امریکا اور ایران کے درمیان آج مذاکرات ہوں گے
مشرق وسطیٰ میں نیا تنازعہ روکنے کیلئے امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات آج عمان میں ہوں گے۔
امریکا اور ایران کے درمیان عمان میں ہونے والے مذاکرات کا محور نئی نیوکلیئر ڈیل ہوگا۔
ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ عباس عراقچی اور…
امریکا نے پاکستان کیلئے گلوبل انڈر گریجویٹ ایکسچینج پروگرام کے حوالے سے وضاحت جاری کر دی
امریکا نے اپنے گلوبل انڈر گریجویٹ ایکسچینج پروگرام کے حوالے سے وضاحت جاری کر دی۔
گزشتہ دنوں امریکا نے پاکستان کیلئے گلوبل انڈرگریجویٹ ایکسچینج پروگرام ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔
پاکستان میں امریکی تعلیمی فاؤنڈیشن نے کہا تھا کہ 15…
اپنی شادی پر نوٹ نچھاور کرنے پر دلہے کو 6 ماہ قید کی سزا
پاکستان میں شادیوں میں بارات کے موقع پردلہے والوں کی جانب سے کرنسی نوٹ لٹانا ایک عام سی بات ہے، باراتی شادی کی خوشی میں نوٹوں کی بارش کر دیتے ہیں۔
لیکن نائجیریا میں ایک دلہے کو اپنی شادی پر نوٹ نچھاور کرنا اس قدر مہنگا پڑگیا کہ اسے قید…
امریکا میں رجسٹریشن کے بغیر مقیم غیر ملکیوں پر نیا عتاب
امریکا میں 30 روز سے زائد قیام کرنے والے ایسے تمام غیرملکیوں کے خلاف ہفتے سے قانونی کارروائی کی جائے گی جنہوں نے ایلیئن رجسٹریشن ایکٹ کے تحت خود کو رجسٹرڈ نہیں کرایا۔
امریکی وزیر برائے ہوم لینڈ سکیورٹی کرسٹی نوئم نے تمام غیر ملکی شہریوں…
امریکی نائب صدر کے دورے کے بعد گرین لینڈ میں امریکی فوجی اڈے کی کمانڈر برطرف
امریکی فوج نے گرین لینڈ میں قائم اپنے فوجی اڈے پٹُفِک اسپیس بیس کی کمانڈر کرنل سوزن مائرز کو عہدے سے ہٹا دیا۔
امریکی اخبار کے مطابق کرنل مائرز کی برطرفی کی وجہ ان کا ٹرمپ انتظامیہ کی گرین لینڈ سے متعلق پالیسی سے مبینہ انحراف بتایا جا رہا…
افغانستان میں 4 افراد کو اسٹیڈیمز میں سرعام موت کی سزا دیدی گئی
افغانستان کی سپریم کورٹ نے جمعے کو اعلان کیا کہ ملک میں 4 افراد کو مختلف مقامات پر سرعام فائرنگ کرکے سزائے موت دے دی گئی۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد ایک دن میں سب سے زیادہ مجرمان کو دی گئی…
امریکی ٹیرف کے جواب میں چین نے امریکی مصنوعات پر ٹیرف 125 فیصد کردیا
چین نے امریکی مصنوعات کی درآمد پر عائد ٹیرف میں مزید اضافے کا اعلان کردیا جس سے دنیا کی دو سب سے بڑی معیشتوں کے درمیان جاری تجارتی جنگ شدت اختیار کر گئی ہے۔
گزشتہ روز وائٹ ہاؤس کی جانب سے بتایا گیا تھا کہ چینی مصنوعات پر عائد امریکی…
ایران کی بین الاقوامی جوہری توانائی کے نمائندے کو ملک سے نکالنے کی دھمکی
ایران نے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے نمائندے کو ملک سے نکالنے کی دھمکی دیدی۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ کے سینئر مشیر رئیر ایڈمرل علی شمخانی کا کہنا ہے کہ بیرونی دھمکیوں کے پیش…
بھارتی ریاست بہار میں ژالہ باری اور آسمانی بجلی گرنے سے 25 افراد ہلاک
بھارتی ریاست بہار میں ژالہ باری اور آسمانی بجلی گرنے سے درجنوں افراد ہلاک ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بہار کے مختلف اضلاع میں ژالہ باری اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات رپورٹ ہوئے جس میں تقریباً 25 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔…
ٹیرف فیصلے کے بعد مسک نے سب سے زیادہ رقم کمائی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے درآمدات پر محصولات میں اضافے کو 90دن کے لیے ملتوی کرنے کے اعلان کے چند ہی منٹوں کے اندر دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا۔
بلومبرگ انڈیکس کے اعداد و شمار کے مطابق منٹوں میں ان خوش…