براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
مودی سرکار کی پشت پناہی سے منی پور میں عسکریت پسندوں کا راج قائم
منی پور کی وادی امپھال میں مودی سرکار کی متعصبانہ پالیسیوں کے باعث عسکریت پسندوں کا راج قائم ہو چکا ہے۔
اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ میں مکمل ناکامی کے بعد صورتحال بد سے بدتر ہو چکی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سرکاری سرپرستی میں کوکی قبائل کی…
لندن: امریکی سفارتخانے کے باہر اسرائیلی مظالم کے خلاف منفرد احتجاج، فوارے کا پانی سرخ کردیا گیا
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں امریکی سفارتخانے کے باہر اسرائیل کے مظالم کے خلاف ایک منفرد انداز میں احتجاج ریکارڈ کرایا گیا، جہاں مظاہرین نے ایک تالاب یا فوارے میں سرخ رنگ ڈال کر اسے خون کے پانی میں بدل دیا۔
احتجاجی مظاہرین کا کہنا تھا…
امریکی حکومتی وفد روس پہنچ گیا، کریملن کی تصدیق
روسی ایوان صدر کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدارتی ایلچی اسٹیو وٹ کوف بات چیت کے لیے روس پہنچ گئے ہیں۔
ماسکو میں ایک پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے پیسکوف نے صدارتی ایلچی کی روسی آمد کی تصدیق کی تاہم اس بات کی…
محصولات کی جنگ میں امریکا خود کو تنہا کر دے گا: چینی صدر
چینی صدرشی جن پنگ نے کہا کہ محصولات کی جنگ میں امریکا خود کو تنہا کر دے گا۔
چینی صدرشی جن پنگ کا دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ ٹیرف کی جنگ میں کوئی فاتح نہیں ہوتا، امریکا یکطرفہ تجارتی پابندیاں لگا کرخود کو الگ کر رہا ہے، دنیا کے خلاف کھڑے…
اسرائیل کی فلسطینیوں کی نسلی کشی جاری، 7 بچوں سمیت 10 افراد شہید کر دیئے
دہشت گرد اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رہی۔
اسرائیل نے جنوبی غزہ پرحملہ کر کے مزید 10فلسطینی شہید کر دیئے، صیہونی فورسز کی شمالی علاقوں پر مسلسل بمباری بھی جاری رہی، خان یونس پراسرائیلی حملےمیں7بچوں سمیت 10 فلسطینی شہید…
ٹیرف کے معاملے پر ڈٹے رہنا چین کے مفاد میں نہیں ہوگا: ترجمان وائٹ ہاؤس
ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ نے کہا کہ ٹیرف کےمعاملے پر ڈٹے رہنا چین کے مفاد میں نہیں ہوگا۔
ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ نے پریس بریفنگ میں کہا کہ چین کو صورتحال سمجھنی چاہیے، چین کو جان لینا چاہئے امریکا دنیا کی مضبوط ترین معیشت…
حماس اور امریکا کے مذاکرات اسرائیل نے ناکام بنائے: سینیٹر ایڈم بوہلر
امریکی سینیٹر ایڈم بوہلر نے دہشتگرد صیہونی ریاست کا چہرہ بے نقاب کرتے ہوئے بتایا کہ حماس اور امریکا کے مذاکرات اسرائیل نے ناکام بنائے۔
امریکی سینیٹر ایڈم بوہلر نے بتایا کہ مارچ میں امریکا اور حماس کے درمیان قطر میں 3 ملاقاتیں ہوئیں،…
امریکہ میں ایک اور چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک
امریکا میں ایک اور طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا۔
فلوریڈا میں چھوٹا طیارہ گرنے سے 3 افراد ہلاک ہوگئے، طیارہ بڑے ہائی وے پر گر کر تباہ ہوا، حادثے کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی۔
حکام کے مطابق حادثہ تکنیکی خرابی کے باعث پیش آیا، طیارے میں…
بھارت اور نیپال میں شدید بارشوں، طوفانی ہواؤں سے بڑے پیمانے پر تباہی
بھارت اور نیپال کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں اور طوفانی ہواؤں سے بڑے پیمانے پر تباہی کی اطلاعات ہیں، اب تک مختلف حادثات میں 100 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی ریاست بہار میں بارشوں کے سبب مختلف حادثات میں 64…
کینیڈا نے منفرد جوابی اقدامات سے ٹرمپ کو حیران کردیا
کینیڈا نے منفرد جوابی اقدامات سے ٹرمپ کو حیران کردیا اور امریکی ریاست الاسکا کوجانے والے ہر ٹرک پر 25 فیصد ٹیرف عائد کردیا۔
امریکی صدر ٹرمپ نے امریکاکے مقابلے کی معیشت والے ملک چین سے لیکراپنی پڑوسی ممالک کینیڈا اور میکسیکو تک اور…