براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

قازقستان میں تباہ ہونیوالے آذربائیجان کے طیارے کو کس نے نشانہ بنایا؟ بڑے دعوے سامنے آگئے

آذربائیجان کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ قازقستان میں تباہ ہونے والے طیارے کو روسی فضائی دفاعی نظام نے نشانہ بنایا۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی حکام نے بھی طیارے کے میزائل کا نشانہ بننے کے امکان کے ابتدائی اشارے ملنے کا کہہ دیا ہے۔…

پکتیکا حملے میں سویلینز کی ہلاکت کی اطلاعات کی تحقیقات ہونی چاہئیں: یو این مشن

افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن یوناما نے کہا ہے کہ افغان صوبے پکتیکا میں پاکستانی فوج کے فضائی حملے میں سویلینز کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں، اس بات کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔ اپنے بیان میں مشن نے کہا کہ بین الاقوامی قانون کے تحت کارروائیوں کے…

خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا

خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا۔ کویت میں ہونے والے خلیج تعاون کونسل کے 46 ویں غیر معمولی اجلاس میں شام، لبنان اور غزہ کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ خلیج تعاون کونسل کے اعلامیے میں کہا گیا کہ شام کی…

سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے

سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ 92 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ماہرمعاشیات من موہن سنگھ 2004 سے 2014 تک بھارت کے وزیراعظم رہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس کے سینئر رہنما من موہن سنگھ کی طبیعت بگڑنے پر انہیں…

اسرائیلی فوج نے غزہ کو ہتھیاروں کی تجربہ گاہ بنادیا

اسرائیلی فوج نے غزہ میں گزشتہ ایک سال سے زائد عرصے سے جاری بدترین جارحیت کے دوران محصور علاقے کو ہتھیاروں کی تجربہ گاہ بنادیا۔ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی جانب سے دھماکا خیز مواد سے لدی روبوٹک بکتر بند گاڑیاں استعمال کی جارہی ہیں۔…

چین کے ممکنہ سکستھ جنریشن لڑاکا طیارے کی ویڈیو سامنے آگئی

غیر روایتی ڈیزائن کے حامل چین کے ممکنہ سکستھ جنریشن ائیرکرافٹ کی ویڈیو اور تصاویر سامنے آگئیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز میں ایک منفرد ڈیزائن کے حامل طیارے کو پرواز کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جس کے ساتھ ایک چینی جے 20 اسٹیلتھ…

چین تبت میں دنیا کا پہلا سپر ڈیم تعمیر کرنے کیلئے تیار

چین اکثر اپنی تعمیرات سے دنیا کو حیران کردیتا ہے مگر اب وہ جس منصوبے پر کام کرنے والا ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔ چین نے دنیا کے سب سے بڑے ڈیم یا یوں کہہ لیں کہ پہلے سپر ڈیم کی تعمیر کی منظوری دیدی ہے جو چین میں ہی موجود اس وقت دنیا کے سب…

بیمار اہلیہ کیلئے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے والے سرکاری افسر کی اہلیہ الوداعی تقریب میں چل بسیں،…

بھارت میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جب ایک سرکاری افسر کی الوداعی تقریب میں ان کی اہلیہ چل بسیں۔ بھارتی ریاست راجستھان کے شہر کوٹا میں پیش آنے والے واقعے کی ویڈیو بھی منظرِ عام پر آئی ہے،جس میں دیکھا گیا کہ بیوی اور شوہر کے ساتھ دیگر…

بھارت میں ایک شخص کی خودکشی، دل دہلا دینے والا ویڈیو پیغام جاری کردیا

بھارت میں ایک شخص نے اپنی خودکشی سے قبل دل دہلا دینے والا پیغام جاری کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع خاندوا میں 37 سالہ شخص نے زہر کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا لیکن خودکشی سے قبل متعلقہ شخص کی جانب سے ایک ویڈیو…

شام کے سابق صدر بشارالاسد کی اہلیہ دوبارہ کینسرمیں مبتلا، بچنے کی امید 50 فیصد سے کم

سابق شامی صدر بشارالاسد کی اہلیہ اسما اسد ایک بار پھر کینسر میں مبتلا ہو گئیں۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شام کے سابق صدر بشارالاسد کی اہلیہ اسما اسد خون کے کینسر میں مبتلا ہیں اور ان کی طبیعت انتہائی خراب ہے۔ ڈاکٹرزکا کہنا ہے کہا…