براؤزنگ زمرہ

کھیل

کھیل

چنئی ٹیسٹ، بھارت کی بنگلا دیش کو 280 رنز سے شکست

بھارت نے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلا دیش کو 280 رنز سے شکست دے دی، دو میچز کی سیریز میں بھارت کو ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی۔ بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان چنئی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں بھارت نے اپنی پہلی اننگ میں 376 رنز بنائے تھے، جواب…

ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر،پاکستان کے اسجد اور اویس نے ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنالی

منگولیا کے شہر اولان باتر میں جاری ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر میں پاکستان کے دونوں کیوئسٹس اسجد اقبال اور اویس منیر نے ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنالی۔ اسجد اقبال نے سیشن میں انڈیا کے پانڈو رنگایا کو 1-4 سے شکست دی۔ پاکستانی کیوئسٹ نے مکمل آؤٹ…

عادل راشد نے 200 ون ڈے وکٹیں لیکر نئی تاریخ رقم کردی

انگلش اسپنر عادل راشد نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں 200ویں حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔ ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں انگلش اسپنر عادل راشد نے 28ویں اوور میں گلین میکسویل کو 7 رنز پر آؤٹ کرکے 200 وکٹوں کا…

انگلینڈ کیخلاف سیریز، اسکواڈ کیلئے ہیڈکوچ سلیکٹرز سے مشاورت کریں گے

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے قبل اسکواڈ کو حمتی شکل دینے کیلئے ریڈ بال کوچ جیسن گلسیپی آئندہ ہفتے سلیکٹرز کیساتھ مشاورت کریں گے۔ ہیڈکوچ جیسن گلیسپی کل لاہور پہنچ رہے ہیں جبکہ وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن پہلے ہی…

قذافی اسٹیڈیم کا تعمیراتی کام کہاں تک پہنچا؟ محسن نقوی دیکھنے پہنچ گئے

چیمپئنز ٹرافی سے قبل قذافی اسٹیڈیم لاہور کی اپ گریڈیشن کے لیے جاری تعمیراتی کاموں میں تیزی آگئی۔ قذافی اسٹیڈیم کی بیسمنٹ کی تعمیر کا کام آخری مرحلے میں داخل ہوگیا ہے جبکہ انکلوژرز کے سامنے لگے جنگلے اتار دیے گئے ہیں اور خندق…

آئی سی سی انسپکشن ٹیم کا پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار

چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے آئی سی سی انسپکشن ٹیم کا دورہ پاکستان ختم ہوگیا، انسپکشن ٹیم نے پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے 5 رکنی وفد نے اپنے دورے کے…

ساف انڈر17چیمپئن شپ،پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں نیپال کو شکست دی

ساف انڈر 17 چیمپئن شپ کے دوران پاکستان نے نیپال کو شکست دے دی۔ بھوٹان میں کھیلے جارہے ساف انڈر 17 چیمپئن شپ کے ایونٹ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں نیپال کو 1-0 سے شکست دی۔ پہلا ہاف بغیر کسی گول کے برابر رہا جب کہ دوسرے ہاف میں محمد…

پی سی بی نے ریڈ بال کے ہائی پرفارمنس کوچ کیلئے اشتہار دیدیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ریڈ بال ٹیم کے ہائی پرفارمنس کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار جاری کردیا۔ ہائی پرفارمنس کوچ، ہیڈ کوچ کی گیم پلاننگ میں معاونت کرے گا جب کہ ہائی پرفارمنس کوچ پرفارمنس میں اضافے کے لیے ٹورنامنٹس سے پہلے اور بعد میں تیاریوں کے…

افغان کرکٹر راشد خان نے منفرد اعزاز نام کر لیا

راشد خان نے اپنی سالگرہ والے دن جنوبی افریقا کیخلاف 5 وکٹیں لیکر ناصرف اپنی سالگرہ کو یادگار بنا دیا بلکہ افغانستان کو سیریز میں فیصلہ کن برتری بھی دلوادی۔ شارجہ میں کھیلے گئے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں افغانستان نے…

چیمپئینز ٹرافی، بھارت نے منفی پروپیگنڈا پھیلانا شروع کردیا

پاکستان میں چیمپئینز ٹرافی 2025 کی میزبانی کو لیکر ایک مرتبہ پھر بھارت نے منفی پروپیگنڈا پھیلانا شروع کردیا۔ چیمپئینز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان کے دورے پر آئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے وفد پاکستان میں سیکیورٹی سمیت اسیٹیڈیمز…