براؤزنگ زمرہ
کھیل
کھیل
نوجوت سنگھ سدھو نے بھرے اسٹیڈیم میں دھونی کو ’پُھس پٹاخہ‘ کہہ دیا
سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے ہفتہ کو آئی پی ایل 2025 کے تحت کھیلے گئے چنئی سپر کنگز کے مہیندر سنگھ دھونی کو دہلی کیپیٹلز کے خلاف میچ کے دوران شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ یہ میچ ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا تھا، جہاں چنئی…
افغان فینز کی پاکستانی کھلاڑیوں و شائقین پر حملے کی کہانیاں
پاکستان اور نیوزی لیںڈ کے درمیان میچ میں افغان فینز کی جانب سے ایک مرتبہ پھر نامناسب الفاظ کے چناؤ نے جینٹل مین گیم کو میدان جنگ بنادیا۔
ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز 0-3 سے اپنے نام کی،…
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھیلوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھیلوں کا عالمی آج منایا جا رہا ہے۔
23 اگست 2013 کو اقوام متحدہ نے ترقی اور امن کیلئے کھیلوں کا عالمی دن ہر سال 6 اپریل کو منانے کا فیصلہ کیا تھا جو 1896 میں ایتھنز میں پہلے جدید اولمپک گیمز کے آغاز…
ایپل کا نئے اے آئی ڈاکٹر پر کام جاری
ایک نئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹیکنالوجی کمپنی ایک مصنوعی ذہانت پر مبنی ڈاکٹر بنانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے جو آپ کے فون کے اندر رہ سکتا ہے۔
بلومبرگ کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق پروجیکٹ ملبیری نامی یہ کوشش ایک اے آئی ایجنٹ بنانے کا…
چیٹ جی پی ٹی کے نئے فیچر نے تہلکہ مچا دیا
اوپن اے آئی کے سربراہ سیم آلٹمین کے مطابق اے آئی امیج جنریشن کا نیا فیچر جاری کرنے کے بعد چیٹ جی پی ٹی ریکارڈ نمو کر رہی ہے۔
اے آئی اسسٹنٹ (جو اب ایپ کے فری صارفین کے لئے دستیاب ہے) اپنے جی پی ٹی -4 او کے لئے ’بِبلیکل ڈیمانڈ‘ کے…
امام کو بیٹنگ کے دوران گیند چہرے پر لگ گئی، ریٹائرڈ ہرٹ ہو کر گراؤنڈ سے باہر چلے گئے
نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری ون ڈے میں قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق کو بیٹنگ کے دوران رننگ کرتے ہوئے چہرے پر گیند لگ گئی۔
ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کی بیٹنگ کے دوران امام الحق کو فیلڈر کی تھرو کی ہوئی گیند…
تیسرا ون ڈے: 265 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ
ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے جا رہے تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 265 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے اور پاکستان نے بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 59 رنز بنا لیے ہیں۔
نیوزی لینڈ نے بارش کے باعث…
پاکستان کرکٹ بورڈ کا پی ایس ایل10 میں نئی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن میں نئی میچ ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔
پی سی بی کی جانب سے نئی میچ آفیشلز ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے ، اس جدید ٹیکنالوجی سے میچ میں شفافیت…
ہاردک پانڈیا نے آئی پی ایل میں نئی تاریخ رقم کر دی
بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا نے انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) میں نئی تاریخ رقم کر دی۔
جمعہ کو آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کےکپتان ہاردک پانڈیا نے لکھنو سپر جائنٹس کے خلاف وہ کارنامہ کر دکھایا جو آئی پی ایل کی 17 سالہ تاریخ میں…
پشاور کے ارباب نیازاسٹیڈیم کا نام تبدیل، عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا بورڈ آویزاں
پشاور کے ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے عمران خان کے نام سے منسوب کردیا گیا۔
خیبر پختونخوا حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت کے باوجود پشاور کے ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کے نام کو بحال رکھنے کے بجائے اسٹیڈیم پر عمران…