براؤزنگ زمرہ
کھیل
کھیل
ویرات کوہلی کا آئی پی ایل کی تاریخ میں ایک اور کارنامہ
انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں رائل چیلنجرز بینگالورو کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے دہلی کیپیٹلز کے خلاف میچ میں آئی پی ایل تاریخ کا ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
بینگالورو میں جاری ایونٹ کے 24ویں میچ میں ویرات کوہلی 1001…
شکستوں کے باوجود رضوان مزید اختیارات چاہتے ہیں” انکشافات
نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے میں 0-3 سے کلین سوئپ شکست کے باوجود کپتان محمد رضوان، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات میں مزید اختیارات مانگیں گے۔
ٹیلی کام ایشیا کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان اور اسٹار بیٹر…
پی ایس ایل کی تاریخ کا کامیاب ترین کپتان کون؟
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مہنگی ترین فرنچائز ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان لیگ کی تاریخ کے کامیاب ترین کپتان ہیں۔
وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی جیت کا تناسب 68.5 فیصد ہے (جو پی ایس ایل کے کسی بھی کپتان سے زیادہ ہے)، انہوں نے 42…
اسٹیڈیم میں پاور لوڈشیڈنگ؟ پاکستان کے خلاف بھارت جھوٹے پروپیگنڈے سے باز نہ آیا
بھارتی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک کرکٹ میچ کی ویڈیو اس دعوے کے ساتھ شیئر کی جارہی ہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے کرکٹ میچ کے دوران اسٹیڈیم کی بجلی چلی گئی۔
https://www.dailymotion.com/video/x9hnysq
کچھ بھارتی صارفین…
128 سال بعد کرکٹ کی اولمپکس میں واپسی؛ پاکستان مشکل میں!
انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی (او آئی سی) نے 128 سال بعد کرکٹ کو باقاعدہ طور پر اولمپکس میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ ٹی20 فارمیٹ میں کھیلی جائے گی، جس میں مینز اور ویمنز کے ایونٹس…
پی ایس ایل؛ پشاور زلمی کیلئے بُری خبر! اہم کرکٹر انجری کا شکار
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے آغاز سے قبل پشاور زلمی کو کپتان بابراعظم کی صورت میں بڑا دھچکا لگ گیا۔
گزشتہ روز اسلام آباد میں پریکٹس سیشن کے دوران پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) معروف فرنچاز پشار زلمی کے کپتان بابراعظم…
لاس اینجلس اولمپکس میں مرد و خواتین کی 12 کرکٹ ٹیمیں شامل کرنے کا فیصلہ، پاکستان کیلئے مشکلات
انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی (او آئی سی) نے 2028 میں لاس اینجلس میں شیڈول اولمپکس میں مرد اور خواتین کی 6، 6 کرکٹ ٹیموں کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
کرکٹ کو آخری مرتبہ 1900 میں پیرس میں ہونے والے اولمپکس میں شامل کیا گیا تھا۔
لاس اینجلس…
آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 38 رنز سے ہرا دیا
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر 2025 کے پہلے میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 38 رنز سے ہرا دیا۔
قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمنز نے 217 رنز بنائے، سدرہ امین اور عالیہ ریاض نے ففٹی اسکور کیں ۔ جواب میں آئرش ٹیم 179 رنز…
پی ایس ایل کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری، وارنر بھی کراچی پہنچ گئے
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے غیر ملکی پلیئرز اسکواڈ کو جوائن کرنا شروع کردیا۔ بدھ کی صبح شان ایبٹ، کائل جیمیسن، عقیل حسین اور فن ایلن…