براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
ایک سال میں ملکی حالات بدل گئے، کہیں سے ڈیفالٹ کی آواز نہیں آ رہی: مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک سال میں پاکستان کے حالات بدل گئے، ملک کے کسی کونے سے ڈیفالٹ کی آواز نہیں آ رہی۔
ماحولیاتی تحفظ فورس پنجاب کی پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا…
بلوچستان نیشنل پارٹی کا مستونگ میں 20 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان
بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) نے مستونگ لک پاس پر 20 روزسے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
سربراہ بی این پی مینگل سردار اختر مینگل کا کہنا تھا کہ دھرنا ختم کر دیا جبکہ احتجاج جاری رہے گا، دھرنے کی جگہ مختلف اضلاع میں ریلیاں…
بلوچستان کے منصوبوں کیلئے رقم مختص کرنے پر وزیراعظم کے مشکور ہیں: سرفراز بگٹی
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے منصوبوں کےلئے رقم مختص کرنے پر وزیراعظم کے مشکور ہیں۔
وفاقی وزیر جام کمال اور خالد مگسی کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا…
اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا ججز ٹرانسفر کیخلاف درخواست واپس لینے کا فیصلہ
اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے ججز ٹرانسفر کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر آئینی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کر لیا۔
اس سلسلے میں اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے آئینی پٹیشن واپس لینے کیلئے اتھارٹی لیٹر بھی جاری کر دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ…
قصور ڈانس پارٹی کیس: آئی جی پنجاب سے محکمہ پولیس کی سوشل میڈیا پالیسی طلب
لاہور ہائیکورٹ نے قصور ڈانس پارٹی کے ملزمان کی ویڈیو وائرل کرنے کے خلاف کیس میں آئی جی پنجاب سے محکمہ پولیس کی سوشل میڈیا پالیسی طلب کر لی۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیاء باجوہ نے کیس کی سماعت کی، عدالتی حکم پر پراسیکیوٹر جنرل پنجاب…
پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر پلوشہ خان کے والد انتقال کر گئے
پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور سینیٹر پلوشہ خان کے والد محترم انتقال کر گئے، ان کے والد کے انتقال پر سیاسی و سماجی حلقوں نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بدھ 16 اپریل 2025 کو چارسدہ میں ادا کی جائے…
این اے 213 میں ضمنی الیکشن کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
سندھ کے ضلع عمرکوٹ میں حلقہ این اے 213 میں کل 17 اپریل کو ہونے والے ضمنی الیکشن کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں۔
انتخابی مہم گزشتہ رات 12 بجے ختم ہو گئی جبکہ انتخابی سامان کی ترسیل آج سے شروع ہو گی۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی…
لاپتہ افراد کی عدم بازیابی: آئی جی، ڈی جی رینجرز سندھ کو نوٹس، جواب طلب
سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی کے معاملے پر آئی جی، ڈی جی رینجرز سندھ اور دیگر کو نوٹس جاری کر دیئے۔
سندھ ہائی کورٹ میں 5 لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی، درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ شہری…
جسٹس علی باقر نجفی نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
سینئر ترین جج جسٹس علی باقر نجفی نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے جسٹس علی باقر نجفی سے حلف لیا، حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی۔
حلف برداری کی تقریب میں سپریم کورٹ کے…
26 نومبر احتجاج کیس: شہریار آفریدی کی عبوری ضمانت میں توسیع
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما شہریار آفریدی کی عبوری ضمانت میں 5 مئی تک توسیع کر دی۔
پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی 26 نومبر کو احتجاج کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر…