براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
کراچی: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر کریک ڈاؤن،11 ہزار سے زائد موٹرسائیکلیں ضبط
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر کریک ڈاؤن جاری ہے، ٹریفک پولیس نے ایک ہفتے میں کارروائی کرتے ہوئے 11 ہزار سے زائد موٹر سائیکلیں ضبط کرلیں۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ٹریفک…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا گندم کے کاشتکاروں کیلئے خصوصی پیکج کا اعلان
پنجاب میں گندم کے کاشت کاروں کے لیے بڑی خبر آ گئی، وزیراعلیٰ مریم نواز نےگندم کے کاشتکا روں کیلئے خصوصی پیکج کا اعلان کر دیا۔
ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ساڑھے 5 لاکھ کاشت کاروں کو براہ راست گندم سپورٹ فنڈ…
خیبرپختونخوا میں مبینہ جعلی اتھارٹی لیٹرز پر ہزاروں اسلحہ لائسنس جاری کیے جانے کا انکشاف
محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا میں جعلی اتھارٹی لیٹرز پر نائن ایم ایم، 30 بور، شاٹ گن اور جی تھری کے ہزاروں اسلحہ لائسنس جاری کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کی اسلحہ لائسنس برانچ میں مبینہ جعلی اتھارٹی لیٹرز پر ہزاروں…
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے میں ماحولیاتی تحفظ فورس کی بنیاد رکھ دی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں ماحولیاتی تحفظ فورس کی بنیاد رکھ دی۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے ماحولیاتی تحفظ فورس کی پہلی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کی۔
اپنے خطاب میں انہوں نےکہاکہ ہر سال اسموگ سے بیماریاں جنم لیتی ہیں، اسکول بند کرنا…
اسرائیل کا دورہ کرنیوالے پاکستانی صحافیوں پر پابندی اور شہریت پر نظرثانی ہوسکتی ہے: طلال چوہدری
وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نےکہا ہےکہ اسرائیل کا دورہ کرنے والے پاکستانی صحافیوں پر پابندی لگانے کے ساتھ ان کی شہریت پر بھی نظرثانی کی جاسکتی ہے۔
برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ اسرائیل کا دورہ کرنے والے…
عمران خان کی بیرسٹرسیف کو اسٹیبلشمنٹ سے رابطے جاری رکھنے کی ہدایت
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے اڈیالا جیل میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹرمحمد علی سیف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
چند روز قبل مشیراطلاعات کے پی بیرسٹر محمد علی سیف کی بانی پی ٹی آئی سے…
سابق چیف جسٹس آف پاکستان تصدق حسین جیلانی 2025 کے بولچ پرائز کے حقدار قرار
امریکا کی ڈیوک یونیورسٹی کے بولچ جوڈیشل انسٹیٹیوٹ نے پاکستان کے 21ویں چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کو 2025 کے بولچ پرائز فار دی رول آف لا سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔
یہ اعزاز ان کی انسانی حقوق، مذہبی آزادی، صنفی مساوات، جمہوریت اور عدلیہ…
کراچی: کے ایم سی نے میونسپل چارجز میں مزید اضافے کی تجویز دے دی
کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) نے میونسپل چارجز میں مزید اضافے کی تجویز دے دی۔
حکام کے مطابق مونسپل ٹیکس میں اضافے کی تجویز سٹی کونسل میں پیش کی جائےگی، شہری سہولتوں میں بہتری کے لیے میونسپل ٹیکس میں معمولی اضافہ کیا ہے۔
حکام…
مولانا فضل الرحمان نے مجوزہ خیبرپختونخوا منرل اینڈ مائنز بل کی مخالفت کردی
سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان نے مجوزہ خیبرپختونخوا منرل اینڈ مائنز بل کی مخالفت کردی۔
پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ بل جب کمیٹیوں میں آتا ہے تو خوشنما بنا کر پیش کیا جاتا…
امریکی سفارتخانےکے وفدکا اڈیالہ جیل کا دورہ
امریکی سفارتخانےکے وفد نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا اور امریکی نژاد قیدی سے ملاقات کی۔
امریکی سفارتخانے کے وفدکو امریکی نژاد قیدی ظاہر ذاکر جعفر تک قونصلر رسائی دی گئی۔
وفد کی امریکی نژاد قیدی ظاہر ذاکر جعفر سے ملاقات ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کے…