براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

حیدر آباد: ریلوے ٹریک پر ویڈیو بناتی 2 لڑکیاں ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

حیدر آباد میں ریلوے ٹریک پر ویڈیو بناتی 2 لڑکیاں ٹرین کی زد میں آکر زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھیں۔ پولیس کے مطابق واقعہ حیدرآباد میں آٹوبھان روڈ کے قریب پیش آیا۔ عینی شاہدین کے مطابق 2 لڑکیاں ریلوے ٹریک پر ویڈیو بنارہی تھیں کہ ٹرین کی زد…

خان اکیڈمی اور اخوت کے درمیان خانمیگو اے آئی اسسٹنٹ اسکولوں میں متعارف کروانےکا معاہدہ

مفت آن لائن لرننگ سے متعلق دنیا کی معروف آن لائن درس گاہ خان اکیڈمی نے ملک کے معروف فلاحی تعلیمی ادارے اخوت کے ساتھ مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت خان اکیڈمی کے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) لرننگ ٹولز "خان…

کسان کی معیشت تباہ کریں گے تو ملکی معیشت تباہ ہوگی: شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے چیئرمین شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اس سال کم گندم پیدا ہوگی، آپ کو گندم دسمبر میں منگوانی پڑے گی، حکومت کو کسان کی بات سننا پڑےگی، کسان کی معیشت تباہ کریں گے تو ملکی معیشت تباہ ہوگی۔ شاہد…

عمران خان کی بہنوں اور پی ٹی آئی رہنماؤں کو ملاقات کی اجازت نہ ملی، گرفتاری کے بعد رہا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے پہنچے پی ٹی آئی رہنماؤں عمر ایوب، صاحبزادہ حامد رضا اور احمد خان بچھر سمیت عمران خان کی 3 بہنوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ عمران خان کی بہنیں اور پی ٹی آئی رہنما عمران خان…

جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس عقیل عباسی سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں شامل

چیف جسٹس آف پاکستان کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس عقیل عباسی کو آئینی بینچ میں شامل کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کی اکثریت نے دونوں ججز کے ناموں کی منظوری دی۔ ذرائع کا…

وزیر خارجہ اسحاق ڈار آئندہ ہفتے افغانستان کا دورہ کریں گے

نائب وزیر اعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار آئندہ ہفتے ایک روزہ دورے پر افغانستان جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اپنے دورے میں اسحاق ڈار افغان ہم منصب سے مذاکرات کریں گے۔ وزارت کا منصب سنبھالنے کے بعد اسحاق ڈار کا افغانستان کا یہ پہلا دورہ…

حکومت کا ملکی معیشت کو مکمل طور پر ڈیجیٹائز کرنے کا فیصلہ

حکومت نے ملکی معیشت کو مکمل طور پر ڈیجیٹائز کرنے کا فیصلہ کر لیا، اس حوالے سے وزیراعظم نے متعلقہ وزارتوں اور اداروں کو ٹاسک سونپ دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی معیشت کی ڈیجیٹائزیشن پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں فیصلہ کیا…

اقوام عالم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بلاتاخیر پاکستان کا ساتھ دے: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اقوام عالم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بلا تاخیر پاکستان کا ساتھ دے، پاکستان کی سکیورٹی فورسز کی عظیم قربانیاں اقوام عالم کیلئے مثال ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانیہ کے وزیر برائے فیتھ اینڈ…

بیرسٹر سیف کا وفاقی وزیر پٹرولیم کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا عندیہ

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹرسیف نے وفاقی وزیر پٹرولیم کے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پر لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے قانونی چارہ جوئی کا عندیہ دے دیا۔ وفاقی وزیر پٹرولیم کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ…

عدلیہ میں مسائل ہیں، حل کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو ایک پیج پر آنا ہو گا: سندھ ہائیکورٹ

ندھ ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ عدلیہ میں مسائل ہیں، انہیں حل کرنے کے لیے وکلاء اور تمام سٹیک ہولڈرز کو ایک پیج پر آنا ہو گا۔ سندھ ہائی کورٹ میں سہولتوں کے فقدان اور سکیورٹی کے مسائل سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے چیف سیکرٹری اور…