براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

سیاسی عدم استحکام کے باعث معاشی مشکلات کا سامنا ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے نیوٹیک کے زیر اہتمام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ سیاسی عدم استحکام کے باعث معاشی مشکلات کا سامنا ہے۔ آج ہمیں جو معاشی مشکلات درپیش ہیں اس کی وجہ سیاسی عدم استحکام ہے۔ بھارت میں من موہن سنگھ کی حکومت 10…

فارم 47 کیا چیز ہے، قانون میں اس کیلئے کیا لفظ استعمال کیا گیا؟ چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں این اے 81 میں لیگی رہنما اظہر قیوم نارا کی انتخابی عذرداری پر سماعت ہوئی۔ وکیل احسن بھون نے دلائل دیے کہ دوبارہ گنتی میں میرے مؤکل کامیاب قرار پائے، انتظامی افسر کے فیصلے کیخلاف میرا مؤکل الیکشن کمیشن چلا گیا۔ جسٹس عقیل…

علی رضا کے قتل کو فرقہ وارانہ تناظر میں بھی دیکھ رہے ہیں، وزیر داخلہ سندھ

وزیرداخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار نے کہاہے کہ سی ٹی ڈی کے افسر علی رضا کے قتل کو فرقہ وارانہ تناظر میں بھی دیکھ رہے ہیں۔ سندھ کے وزیرداخلہ ضیاءالحسن لنجار نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ یکم محرم کو علی رضا کا قتل ہوا ہے۔ اس واقعہ کو فرقہ…

سندھ اسمبلی، نثار کھوڑو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب

پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر نثار احمد کھوڑو سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔ سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں کمیٹی کے اراکین نے نثار کھوڑو کو کمیٹی کا چیئرمین منتخب کیا۔ سندھ…

دہشتگردی کے مقدمے میں نامزد اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی ضمانت منظور

سرگودھا کی انسداد دہشتگردی عدالت نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کی ضمانت منظور کر لی،عدالت نے دہشتگردی کے مقدمے میں نامزد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کی ضمانت 15 جولائی تک منظور کر لی۔ عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا…

عمران خان کی بیٹوں سے واٹس ایپ پر بات کرانے کی درخواست مسترد

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں سے واٹس ایپ پر بات کرانے کی درخواست مسترد کر دی۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں سے ٹیلیفونک ملاقات کی درخواست پر سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے…

لاہور ہائیکورٹ کا پرویز الٰہی، بیٹے اور بہو کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی اور دیگر کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم جاری کر دیا۔ چوہدری پرویز الٰہی اور دیگر کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے سے متعلق کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ میں…

مردہ جانورکا گوشت سپلائی کرنیوالے ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

لاہور ہائیکورٹ نے مردہ جانور کا گوشت سپلائی کرنے والے ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کردیں،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نےضمانت کی درخواستیں مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ایسا سنگین معاملہ…

شاہ محمود قریشی کو اڈیالا جیل سے لاہور منتقل کر دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو سخت سکیورٹی میں علی الصبح اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کیا گیا، شاہ محمود قریشی کو لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ جیل ذرائع کا بتانا ہے کہ شاہ محمود قریشی پر لاہور میں 9…

لاہور، رائیونڈ بائی پاس روڈ پر فیکٹری میں آگ لگنے سے دو مزدور جھلس کر زخمی

لاہور میںمانگا روڈ رائیونڈ بائی پاس پر فیکٹری میں آگ لگ لگنے سے 2 مزدور جھلس کر زخمی ہوگئے،ریسکیو کی 10 ایمرجنسی گاڑیوں، 2 فائرٹینڈرز اور 35 اہلکاروں نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا اور آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا۔ ریسکیو ترجمان کے…