براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
چین جیسے تجارتی ممالک کے ہاتھوں یرغمال نہیں ہوں گے: امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چین جیسے تجارتی ممالک کے ہاتھوں یرغمال نہیں ہوں گے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کسی ملک کو امریکا کیساتھ تجارتی بدسلوکی کی اجازت نہیں دیں گے، کئی دہائیوں سے جاری بدسلوکی کے دن ختم ہوگئے، غیرمنصفانہ…
اسرائیل حماس جنگ بندی کیلئے ہونیوالے مذاکرات بغیر کسی پیشرفت کے ختم
اسرائیل حماس جنگ بندی کے لیے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات کسی پیش رفت کے بغیر ختم ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق قاہرہ میں غزہ کے جنگ بندی معاہدے کی بحالی اور اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے لیے ہونے والے تازہ…
ٹرمپ انتظامیہ کے مطالبات ماننے سے انکار، ہارورڈ یونیورسٹی کی وفاقی امداد منجمد کر دی گئی
واشنگٹن: صدرڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے مطالبات ماننے سے انکار کے بعد امریکا کی صف اوّل کی ہارورڈ یونیورسٹی کی وفاقی امداد منجمد کر دی گئی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے جمعے کے روز ہارورڈ یونیورسٹی کو خط بھیجا جس میں دیگر مطالبات…
امریکا نے اسرائیل کو 18 کروڑ ڈالر مالیت کے انجن فروخت کرنے کی منظوری دیدی
امریکا نے اسرائیل کو 18 کروڑ ڈالر مالیت کے انجن فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی دفاعی سلامتی تعاون ایجنسی نے امریکا کے اسرائیل کو انجن فروخت کرنے کی تصدیق کر دی۔
اسرائیلی افواج کو منتقل کرنے والی ہیوی…
ایران جوہری ہتھیاروں کے خواب دیکھنا چھوڑ دے: ٹرمپ
ٹرمپ نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کا خواب دیکھنا چھوڑنا ہوگا، ورنہ وہ سنگین ردعمل کے لیے تیار رہے۔
اس کے علاوہ امریکی صد رنے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ زیادہ سے زیادہ غیرقانونی رہائش پذیرافرادکو واپس بھیجنے کا منصوبہ…
مصر نے نئی جنگ بندی تجویز میں حماس سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کردیا
قاہرہ: عرب میڈیا کے مطابق مصر غزہ جنگ بندی کے حوالے سے نئی تجویز پیش کی ہے جس میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
عرب میڈیا کو ایک سینیئر حماس عہدیدار نے بتایا ہے کہ مصر نے حماس کو جنگ بندی کے لیے ایک نئی…
برطانیہ: قبرستان میں مسلمانوں کی قبروں کی بے حرمتی،کتبے توڑ دیےگئے
برطانیہ میں ہرٹفورڈ شائر پولیس نے کار پینڈرز پارک کے قبرستان میں قبروں کی بے حرمتی کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی۔
قبرستان میں مسلمانوں کی قبروں والے حصے میں 85 قبروں کے کتبے توڑےگئے۔
پولیس نے علاقے کے لوگوں سے اپیل کی ہےکہ جس کو بھی…
سعودیہ کی جانب سے شام کے ورلڈ بینک کے قرض کی ادائیگی کا امکان
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب شام کے ورلڈ بینک کے قرضے ادا کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
خبررساں ایجنسی نے اپنے ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے یہ ادائیگی شام کی تعمیر نو کے لیے بین الاقوامی گرانٹس کے اجرا…
غزہ میں جنگ بندی کے حامی اسرائیلی شہری سڑک پر روٹیاں رکھ کر حکومت کیخلاف احتجاج کرنے لگے
اسرائیل کے مرکزی شہر رحووت میں آج مظاہرین نے وزیر ماحولیات ایدیت سِلمان کے گھر کے باہر احتجاج کا ایک نیا انداز اختیار کیا۔
مظاہرین نے سڑک پر خمیری روٹیاں رکھ کر ’ایک روٹی روزانہ‘ کا پیغام تحریر کیا۔ یہ علامتی احتجاج غزہ میں میں موجود…
اسرائیل کی حمایت پر امریکی رکن کانگریس جوولسن کو انسانی حقوق کےکارکنوں نے آڑے ہاتھوں لے لیا
غزہ میں جاری قتل عام کے باوجود اسرائیل کی حمایت پر امریکی رکن کانگریس جو ولسن کو انسانی حقوق کے کارکنوں کے سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق ری پبلکن رکن کانگریس جو ولسن سے انسانی حقوق کےکارکنوں نے غزہ اور مغربی کنارے…