براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

وزیراعلی کے پی پشاور ہائیکورٹ میں پیش، جبری گمشدگی کیخلاف قانون سازی کی یقین دہانی

لاپتا افراد کیس میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور طلبی پر پشاور ہائیکورٹ میں پیش ہوگئے اور شہریوں کو جیل سے رہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتار کرنے کے خلاف قانون سازی کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کیس کی…

خیبر پختونخوا میں اتحاد تنظیمات مدارس تشکیل 

پشاور: خیبر پختونخوا میں اتحاد تنظیمات مدارس پاکستان تشکیل دے دی گئی۔تفصیلات کے مطابق اتحاد تنظیمات مدارس پاکستان  صوبہ خیبر پختونخوا کا اجلاس ہوا ، جس میں دینی مدارس کی پانچ تنظیموں وفاق المدارس العربیہ، تنطیم المدارس اہلسنت، وفاق المدارس…

تجارتی سہولیات معاہدے سے عالمی برآمدات میں 2.7 ، پیداوار میں 0.5 فیصد اضافہ متوقع، ڈبلیو ٹی او

عالمی تجارتی تنظیم (ڈبلیو ٹی او) نے کہا ہے کہ تجارتی سہولیات کے معاہدے TFA کے نفاذ سے عالمی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 2.7 فیصد ، کل عالمی پیداوارمیں0.5 فیصد تک اضافہ متوقع ہے۔ ایک بیان میں عالمی ادارے نے کہا کہ اس معاہدے…

مشرق وسطی میں کشیدگی، خام تیل کی قیمتوں میں 0.94 فیصد اضافہ ریکارڈ

مشرق وسطی میں جاری تنازع اور کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان   دیکھا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے  مطابق لبنان پر اسرائیلی حملے کے بعد خام تیل کی قیمت میں 0.94 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں…

جولائی اگست، پاک سعودی دوطرفہ تجارتی حجم میں اضافہ

رواں مالی سال کے پہلے 2ماہ میں پاک سعودی دوطرفہ تجارت، مال برداری اخراجات اورنیٹ ویئرز برآمدات میں اضافہ،خوردنی تیل کی درآمد میں کمی ہوئی، لائٹ کمرشل گاڑیوں کی فروخت بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق دوماہ میں سعودیہ کو…

لبنان میں ہونے والے اسرائیلی حملے میں حماس کے اہم رہنما شہید

بیروت: لبنان میں ہونے والے اسرائیلی فوج کے حملے میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم کے اہم رہنما فتح شریف ابوالامین شہید ہوگئے۔ حماس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسرائیلی حملے میں فتح شریف سمیت ان کےکچھ اہل خانہ بھی شہید ہوئے۔ لبنان میں رات…

بیروت پر اسرائیل کے وحشیانہ فضائی حملے، 24 گھنٹوں میں مزید 105 افراد شہید

اسرائیلی فوج کی جانب سے لبنان کے مختلف علاقوں میں بمباری کا سلسلہ جاری ہے، بیروت کے شہری علاقے میں رہائشی عمارت کو  بھی فضائی حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ لبنانی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لبنان کی وادی…

امریکا کی 5 ریاستوں میں سمندری طوفان ہیلن نے تباہی مچادی، 90 افراد ہلاک

امریکا کی 5 ریاستوں میں سمندری طوفان ہیلن کے باعث تیز ہواؤں اور بارشوں کے باعث پیش آنے والے حادثات میں 90 افراد جاں بحق ہوگئے۔ امریکی ریاست فلوریڈا، جارجیا، ورجینیا، ساؤتھ اورنارتھ کیرولائنا میں طوفان کے باعث کئی سڑکیں اور پل تباہ…

لبنان کے بعد اسرائیل کا یمن پر بھی حملہ

صنعا: اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے یمن کے شہر حدیدہ پر حملے کیے گئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ نے حدیدہ اور راس عیسیٰ میں بندرگاہ اور بجلی گھروں کو نشانہ…

حسن نصراللہ کے ساتھ حزب اللہ کے 20 دیگر ارکان بھی شہید ہوئے، اسرائیلی فوج کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ جمعے کے روز حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ پر ہونے والے حملے میں ان کے ساتھ حزب اللہ کے دیگر 20 اراکین بھی شہید ہوئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حملے میں جس…