براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

لاہور: نئی تعمیرات اور انڈسٹریز کیلئے بارش کا پانی ذخیرہ کرنے کا سسٹم لازمی قرار

پنجاب حکومت نے مختلف قسم کی تعمیرات کے لیے بارش کا پانی ذخیرہ کرنے کا سسٹم لازمی قرار دیدیا۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت نے پولٹری، فش فارمز، پیٹرولیم ریفائنریز، ٹیکسٹائل انڈسٹری، گارمنٹس یونٹس، فوڈ انڈسٹری، فلور، رائس ملز، گھی آئل ملز،…

بانی پی ٹی آئی کو اس لیے جیل میں ڈالا گیا کیونکہ ان سے اس نظام کو خطرہ ہے: علی امین

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے صوبے میں کرپشن پر کنٹرول کر لیا ہے، کے پی سب سے امیر صوبہ ہے۔ لاہور ہائیکورٹ بار میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کے پی کا کہنا تھا مدینہ کی ریاست انصاف پر قائم تھی، دنیا کی تاریخ میں آج…

شناختی کارڈ نمبر ہی مریض کا میڈیکل ریکارڈ نمبر ہوگا: مصطفیٰ کمال

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہےکہ شناختی کارڈ نمبر ہی مریضوں کا میڈیکل ریکارڈ (ایم آر) نمبر ہوگا اور اس کے لیے کام کررہے ہیں۔ وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے نادرا ہیڈکواٹر کا دورہ کیا اور چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر…

کراچی کی مرکزی شاہراہوں پر ون وے کی خلاف ورزی پر 15 ہزار روپے جرمانے کی تجویز

بلدیہ عظمیٰ کراچی کے کنٹرول میں آنے والی مرکزی شاہراہوں پر ون وے کی خلاف ورزی پر15 ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ ون وے کی خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانے سٹی وارڈنز کے ذریعے کیے…

شہدا کا احترام ہر پاکستانی کیلئے مقدس،آج کا امن و آزادی ان شہدا کی قربانیوں کی مرہون منت ہے: آرمی…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ شہدا کا احترام ہر پاکستانی کے لیے مقدس ہے اور آج کا امن و آزادی ان شہدا کی قربانیوں کی مرہون منت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے جی ایچ کیو…

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دو طرفہ فارن آفس مشاورت 15 سال بعد بحال

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دو طرفہ فارن آفس مشاورت کا سلسلہ 15 سال بعد بحال ہو گیا۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق پاکستان اور بنگلادیش کی دفتر خارجہ کا مشاورتی اجلاس آج ڈھاکا میں ہوگا، مشاورتی اجلاس میں دونوں ممالک کے خارجہ سیکرٹری…

کراچی کا موسم گرم، وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان

کراچی میں آج وقفے قفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہرکا موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ گرم موسم کے ساتھ آج شہر میں وقفے وقفے سے تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں…

خیبرپختونخوا میں آج بھی آندھی کے ساتھ طوفانی بارش کی پیشگوئی

خیبرپختونخوا کے علاقوں چترال، دیر، سوات، شانگلہ، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، بٹگرام، بونیر، کرم، باجوڑ، مہمند میں آج بھی آندھی اور بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ گزشتہ روز باجوڑ،مردان،مالاکنڈ،لوئر دیر،مانسہرہ ،خیبر،سوات،کوہاٹ سمیت خیبر…

بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیں نہ ہونے کی بات سیاسی شعبدے بازی ہے: عطاء تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کا کہنا ہےکہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیں نہ ہونے کی بات سیاسی شعبدے بازی ہے، اتنی ملاقاتیں تاریخ میں کسی سیاسی رہنماء کی نہیں ہوئیں۔ ایک بیان میں عطاء تارڑنے کہا کہ عمران خان سے ملاقاتیں نہ ہونے کی بات سیاسی…

ارسا نے پانی کی غیرمنصفانہ تقسیم سے متعلق پنجاب اور سندھ کے الزامات مسترد کر دیے

انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا ) نے پانی کی غیرمنصفانہ تقسیم سے متعلق پنجاب اور سندھ کے الزامات مسترد کردیے۔ ترجمان ارسا کے مطابق دونوں صوبوں کے اعتراضات کا جواب دینے کےلیے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ دوران اجلاس واضح کیا گیا کہ ارسامیں…