براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

روس نے افغان طالبان کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکال دیا

روس نے افغان طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکال دیا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق روس کی سپریم کورٹ نے روسی پراسیکیوٹر جنرل کی درخواست پر طالبان پر روس کی جانب سے عائد پابندی معطل کردی ہے۔ روس نے 2003 میں افغان طالبان کو…

اسرائیلی حملے میں دونوں بازو گنوانے والے فلسطینی بچے کی تصویر ورلڈ پریس فوٹو آف دی ایئر قرار

غزہ سٹی پر اسرائیلی حملے میں اپنے دونوں بازو کھو دینے والے 9 سالہ فلسطینی بچے کی دل دہلا دینے والی تصویر کو ورلڈ پریس فوٹو آف دی ایئر 2025 قرار دیا گیا ہے۔ یہ تصویر امریکی اخبار دی نیویارک ٹائمز کے لیے غزہ کی فوٹو جرنلسٹ سمر ابو الؤف…

بھارتی سپریم کورٹ کا وقف بورڈ میں تقرریوں اور زمینوں کی حیثیت تبدیل کرنےکیخلاف حکم امتناع

بھارتی سپریم کورٹ نے وقف بورڈ میں نئی تقرریوں کے خلاف حکم امتناع جاری کردیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ اگلی سماعت تک نہ وقف بورڈ میں تقرری کی جائے اور نہ ہی وقف زمینوں کی حیثیت کو بدلا جائے جس پر بھارتی حکومت نے سپریم کورٹ کو اگلی سماعت تک وقف…

آئندہ مالی سال کیلئے 11.2 فیصد ٹیکس ٹو جی ڈی پی ہدف رکھنے پر اتفاق

آئندہ مالی سال کیلئے 11.2 فیصد ٹیکس ٹو جی ڈی پی ہدف رکھنے پر اتفاق کر لیا گیا۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق آئندہ مالی سال کیلئے جی ڈی پی سائز کا تخمینہ لگا کر ایف بی آر کا ہدف مقرر کیا جائے گا، آئی ایم ایف کیساتھ آئندہ مالی سال کیلئے…

کراچی: آٹے کی قیمتوں میں10 سے 17 روپے تک فی کلو کمی

کراچی میں آٹے کی قیمتوں میں 10 سے 17 روپے تک فی کلو کمی کر دی گئی۔ کمشنرکراچی نے ڈیڑھ ماہ بعد آٹے کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ہول سیل میں اڑھائی نمبرآٹا کی قیمت 17روپے کمی سے66 روپے فی کلو مقرر کر دی…

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز آج بھی مثبت زون میں ہوا۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی، 500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ…

ملک میں بیرونی سرمایہ بارے سٹیٹ بینک کےاعدادوشمار جاری

پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کتنی آئی اور کتنی گئی سٹیٹ بینک نےاعدادوشمار جاری کردیئے۔ سٹیٹ بینک کے اعداد وشمار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں خالص غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی 1 سال میں 91،ایک ماہ میں 73فیصد کی نمایاں گراوٹ ہوئی، ایک…

بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر؛ 4 پاور پلانٹس ٹیرف کمی پر رضامند

بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر ہے کہ 4 سرکاری پاور پلانٹس ٹیرف میں کمی پر رضامند ہوگئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 4 سرکاری پاور پلانٹس کی جانب سے بجلی ’’ٹیک اینڈ پے‘‘ کی بنیاد پر دینے کے لیے رضامندی کا اظہار کیا گیا ہے، اس سلسلے میں سینٹرل پاور…

نظرثانی شدہ ترقیاتی بجٹ کا 40 فیصد سے بھی کم خرچ

اتحادی حکومت نے اب تک 424 بلین روپے یا نظرثانی شدہ ترقیاتی بجٹ کا 40 فیصد سے بھی کم خرچ کیا ہے، جس سے صوبوں اور خیبر پختونخوا کے ضم شدہ اضلاع کی اسکیموں سمیت سیکڑوں منصوبوں کے تعمیراتی کام اور رقوم کی روانی متاثر ہوئی۔ سرکاری دستاویزات…

ملک میں 2020 کے بعد پہلی بار تیل و گیس کے ذخائر میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے ملک میں 2020 کے بعد پہلی بار تیل و گیس کے ذخائر میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ توانائی منصوبوں میں ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے مقامی سرمایہ کاری اور دریافتوں کو فروغ ملا ہے۔ عارف حبیب رپورٹ کے مطابق…