براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
امیر قطر کا دورہ روس، دونوں ممالک کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے
امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کا دورہ روس کے موقع پر روس اور قطر کے درمیان 2 ارب ڈالر کے دوطرفہ سرمایہ کاری معاہدے پر دستخط کئے گئے۔
امیر قطر شیخ تمیم کی کریملن میں روسی صدر پیوٹن سے ملاقات کی، غزہ اور شام سے متعلق صورتحال پر تبادلہ…
امریکا یورپ تجارتی کشیدگی، اطالوی وزیرِ اعظم واشنگٹن پہنچ گئیں
امریکا اور یورپ کے درمیان تجارتی کشیدگی کم کرنے کے ارادے سے اطالوی وزیرِ اعظم جارجیا میلونی واشنگٹن پہنچ گئیں۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اطالوی وزیرِ اعظم جارجیا میلونی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات میں یورپی اشیاء پر امریکی ٹیرف…
اسرائیل فلسطین مسئلے کا واحد اور پائیدار حل فلسطینی ریاست کا قیام ہے: روسی صدر
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اسرائیل فلسطین مسئلے کا واحد اور پائیدار حل فلسطینی ریاست کے قیام کو قرار دے دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدرولادیمیر پیوٹن نے ماسکو میں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کی۔…
شرح سود میں کمی سے انکار، ٹرمپ امریکی مرکزی بینک کے چیئرمین کی برطرفی پر تُل گئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سینٹرل ریزرو بینک کے چیئرمین جیروم پاول پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کی برطرفی میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔
جیروم پاول شرحِ سود کم کرنے کی صدر ٹرمپ کی بات ماننے سے انکار کر رہے ہیں جس وجہ سے صدر ٹرمپ نے انہیں…
امریکی ریاست فلوریڈا کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک
امریکی ریاست فلوریڈا کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق فائرنگ یونیورسٹی کی اسٹوڈنٹ یونین بلڈنگ میں ہوئی، پولیس کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی میں فائرنگ کرنے والے…
یمن کی تیل بندرگاہ پر امریکی فضائی حملہ، 38 افراد جاں بحق، 102 زخمی
یمن میں تیل بندرگاہ پر امریکی فضائی حملے میں38 افراد جاں بحق ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں نے کہا ہے کہ جمعرات کو راس عیسیٰ کی تیل بردار بندرگاہ پر امریکی فضائی حملے میں کم از کم 38 افراد ہلاک اور 100 سے…
یہ نہیں کہوں گا ایران پر اسرائیلی حملہ منسوخ کر دیا، اس کے پاس عظیم ملک بننے کا موقع ہے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر اسرائیلی حملہ منسوخ کرنے کی امریکی اخبار کی رپورٹ پر ردعمل سامنے آیا ہے۔
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے بدھ کو اپنی رپورٹ میں بتایا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملےکی…
متحدہ عرب امارات میں شناختی کارڈ کی جگہ چہرے کی شناخت کا نظام متعارف
متحدہ عرب امارات میں شناختی کارڈ کے بجائے چہرے کی شناخت کی جدید ٹیکنالوجی متعارف کرانے کی تیاری جاری ہے۔
نئے نظام کے تحت متحدہ عرب امارات کے رہائشی اور دیگر شہری حکومتی خدمات حاصل کرنے یا ائیرپورٹ پر محض اپنا چہرہ دکھا کر اپنی شناخت کروا…
روسی صدرکی غزہ جنگ بندی کے دوران رہائی پانے والے یرغمالی سے ملاقات میں حماس کی تعریف
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ غزہ میں قید روسی شہریوں کی واپسی روس کے فلسطینی عوام کے ساتھ دیرینہ اور مستحکم تعلقات کی بدولت ممکن ہوئی۔
روسی خبررساں ایجنسی کے مطابق روسی صدر پیوٹن نے غزہ میں جنگ بندی کے دوران رہا ہونے والے روسی…
سعودی وزیر دفاع کا دورہ ایران، آیت اللہ خامنہ ای کو شاہ سلمان کا پیغام پہنچایا
سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز وفد کے ہمراہ ایران کے دورے پر پہنچ گئے۔
تہران پہنچنے پر ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل محمد باقری نے سوعی استقبال کیا۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایرانی سرکاری…