براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
غفلت کی انتہا، لیڈی ڈاکٹر نے جڑواں بچوں میں سے ایک کو پیٹ میں ہی چھوڑ دیا
اندورن سندھ کے علاقے ٹنڈو محمدخان میں خاتون ڈاکٹر کی غفلت اور لاپرواہی نے خاتون اور اس کے بچے کی زندگی خطرے میں ڈال دی۔
ڈاکٹر حاملہ خاتون کےجڑواں بچوں سے لاعلم نکلی جس سے ایک بچہ جاں بحق ہو گیا، خاتون ڈاکٹر کی غفلت کی انتہا نے جڑواں بچوں…
گوجرانوالہ: مبینہ طور پرزہریلا کھانا کھانے سے 2 بہن بھائی جاں بحق
پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں زہریلا کھانا کھانے سے دوبہن بھائی جاں بحق ہو گئے۔
پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ اروپ کے علاقہ میں پیش آیا جہاں مبینہ طور پر عالم چوک کا رہائشی مبشرفیملی کے لیےبریانی لے کر آیا تھا،بریانی کھاتے ہی عبدالہادی اور…
تونسہ میں ایڈز کا پھیلاؤ: مریم نواز نے ایڈز کے سدباب کیلئے آپریشنل پلان طلب کرلیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تحصیل تونسہ میں ایڈز کے سدباب کے لیے آپریشنل پلان طلب کر لیا۔
اسپتال انتظامیہ کےمطابق تونسہ میں مزید ایک بچے میں ایچ آئی وی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد متاثرہ بچوں کی تعداد 107 ہوگئی جب کہ اسپتال میں…
کوئٹہ میں موبائل ڈیٹا انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی معطل
کوئٹہ میں موبائل ڈیٹا انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی معطل ہے۔
کوئٹہ میں موبائل ڈیٹا انٹرنیٹ سروس جمعرات کی شام ناگزیر وجوہات کی بنا بند کی گئی تھی۔
ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند کا کہنا ہے کہ موبائل ڈیٹا انٹرنیٹ سروس سکیورٹی تھریٹ کی وجہ…
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر مملکت کو خط لکھ دیا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان آصف زرداری کو خط دیا۔
علی امین گنڈاپور نے خط میں لکھا کہ 2018 میں سابقہ قبائلی اضلاع کو خیبر پختونخوا میں ضم کیا گیا، ضم…
چولستان کینال سندھ کیلئے ایٹم بم سے زیادہ خطرناک ہے: ایاز لطیف پلیجو
قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو کا کہنا ہے کہ چولستان کینال سندھ کے لیے ایٹم بم سے زیادہ خطرناک ہے جب کہ پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ مل کر سندھ کو تباہ کر رہی ہیں۔
دریائے سندھ سے کینالز نکالنے کے منصوبے کے خلاف قومی عوامی تحریک…
پی ٹی آئی حکومت کے خلاف تحریک چلانےکے قابل نہیں: شیر افضل
رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی، حکومت کے خلاف تحریک چلانےکےقابل نہیں۔
نجی ٹی وی کے پروگرا م بات چیت کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو چھڑانے کی تحریک پس پشت جا چکی ہے، پارٹی میں کوئی فیصلہ درست…
کچھی، موسیٰ خیل میں شام 5 بجے سے صبح 5 بجے تک پبلک ٹرانسپورٹ اور ٹرکوں کے سفر پر پابندی
بلوچستان کے اضلاع کچھی اور موسیٰ خیل میں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظرشام 5 بجے سے صبح 5 بجے تک ہر قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ اور ٹرکوں کے سفر پر پابندی عائد کردی گئی۔
ڈپٹی کمشنر کچھی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق محکمہ داخلہ بلوچستان کے…
کراچی:کورنگی کریک میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں گیس لائن میں آگ لگ گئی
کراچی کے علاقے کورنگی کریک میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں کام کے دوران گیس لائن میں آگ لگ گئی۔
کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ کے قریب لگی آگ پر 5 گھنٹے بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا ، 6 فائر ٹینڈر آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
فائربریگیڈ حکام…
اسلام آباد: آئی جے پی روڈ پر ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق
اسلام آباد میں آئی جے پی روڈ پر ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہے کہ ڈمپر کنٹرول سے باہر ہونے پر رکشے کے اوپر گر گیا جس کی وجہ سے 4 افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
دوسری جانب وزیراعظم شہبازشریف نے…