براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
اسرائیل کا دورہ کرنیوالے پاکستانی صحافیوں پر پابندی اور شہریت پر نظرثانی ہوسکتی ہے: طلال چوہدری
وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نےکہا ہےکہ اسرائیل کا دورہ کرنے والے پاکستانی صحافیوں پر پابندی لگانے کے ساتھ ان کی شہریت پر بھی نظرثانی کی جاسکتی ہے۔
برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ اسرائیل کا دورہ کرنے والے…
عمران خان کی بیرسٹرسیف کو اسٹیبلشمنٹ سے رابطے جاری رکھنے کی ہدایت
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے اڈیالا جیل میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹرمحمد علی سیف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
چند روز قبل مشیراطلاعات کے پی بیرسٹر محمد علی سیف کی بانی پی ٹی آئی سے…
سابق چیف جسٹس آف پاکستان تصدق حسین جیلانی 2025 کے بولچ پرائز کے حقدار قرار
امریکا کی ڈیوک یونیورسٹی کے بولچ جوڈیشل انسٹیٹیوٹ نے پاکستان کے 21ویں چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کو 2025 کے بولچ پرائز فار دی رول آف لا سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔
یہ اعزاز ان کی انسانی حقوق، مذہبی آزادی، صنفی مساوات، جمہوریت اور عدلیہ…
کراچی: کے ایم سی نے میونسپل چارجز میں مزید اضافے کی تجویز دے دی
کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) نے میونسپل چارجز میں مزید اضافے کی تجویز دے دی۔
حکام کے مطابق مونسپل ٹیکس میں اضافے کی تجویز سٹی کونسل میں پیش کی جائےگی، شہری سہولتوں میں بہتری کے لیے میونسپل ٹیکس میں معمولی اضافہ کیا ہے۔
حکام…
مولانا فضل الرحمان نے مجوزہ خیبرپختونخوا منرل اینڈ مائنز بل کی مخالفت کردی
سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان نے مجوزہ خیبرپختونخوا منرل اینڈ مائنز بل کی مخالفت کردی۔
پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ بل جب کمیٹیوں میں آتا ہے تو خوشنما بنا کر پیش کیا جاتا…
امریکی سفارتخانےکے وفدکا اڈیالہ جیل کا دورہ
امریکی سفارتخانےکے وفد نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا اور امریکی نژاد قیدی سے ملاقات کی۔
امریکی سفارتخانے کے وفدکو امریکی نژاد قیدی ظاہر ذاکر جعفر تک قونصلر رسائی دی گئی۔
وفد کی امریکی نژاد قیدی ظاہر ذاکر جعفر سے ملاقات ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کے…
سوشل میڈیا پر اطلاع جیسی آئے ویسے ہی آگے بڑھا دی جاتی ہے: آرمی چیف کی غیرذمہ دارانہ استعمال پر…
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سوشل میڈیا کے غیرذمہ دارانہ استعمال پر بھی تنقید کی۔
گزشتہ روز سمندر پار پاکستانیوں کی تقریب سے خطاب میں جنرل عاصم منیر کا کہنا تھاکہ قرآن کہتا ہے جب تمہارے پاس کوئی اطلاع آئے تو اچھی طرح تحقیق کر لیا کرو…
‘ آپ کو کس نے اندر بھیجا؟’بشریٰ بی بی کا جیل میں ملاقات کیلئے آئے وکلا سے سوال
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے گزشتہ روز ہونے والی وکلا کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے وکلا کی ملاقات کے دوران بشریٰ بی بی بھی موجود تھیں۔ وکلا کے آتے…
گورنربلوچستان کا دورہ روس، مقصد کیا ہے؟
گورنربلوچستان شیخ جعفرمندوخیل پانچ روزہ دورہ پر روس پہنچ گئے۔
روس کے دوسرے بڑے شہر سینٹ پیٹرز برگ پہنچنے پر ان کا استقبال مقامی حکام نے کیا۔
شیخ جعفرمندوخیل کےساتھ بلوچستان کی تین جامعات کے وائس چانسلرز بھی سینٹ پیٹرزبرگ پہنچے ہیں جن…
اسلام آباد میں بارش اور ژالہ باری، اولے پڑنے سے متعدد گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شدید بارش اور ژالہ باری ہوئی ہے۔
اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تیزہواؤں کے ساتھ شدید ژالہ باری ہوئی اور کئی علاقوں میں بڑے سائز کے اولے پڑے۔
شدید ژالہ باری کے باعث گاڑیوں اور کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے…