براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

حیدر آباد: ریلوے ٹریک پر ویڈیو بناتی 2 لڑکیاں ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

حیدر آباد میں ریلوے ٹریک پر ویڈیو بناتی 2 لڑکیاں ٹرین کی زد میں آکر زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھیں۔ پولیس کے مطابق واقعہ حیدرآباد میں آٹوبھان روڈ کے قریب پیش آیا۔ عینی شاہدین کے مطابق 2 لڑکیاں ریلوے ٹریک پر ویڈیو بنارہی تھیں کہ ٹرین کی زد…

خان اکیڈمی اور اخوت کے درمیان خانمیگو اے آئی اسسٹنٹ اسکولوں میں متعارف کروانےکا معاہدہ

مفت آن لائن لرننگ سے متعلق دنیا کی معروف آن لائن درس گاہ خان اکیڈمی نے ملک کے معروف فلاحی تعلیمی ادارے اخوت کے ساتھ مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت خان اکیڈمی کے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) لرننگ ٹولز "خان…

کسان کی معیشت تباہ کریں گے تو ملکی معیشت تباہ ہوگی: شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے چیئرمین شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اس سال کم گندم پیدا ہوگی، آپ کو گندم دسمبر میں منگوانی پڑے گی، حکومت کو کسان کی بات سننا پڑےگی، کسان کی معیشت تباہ کریں گے تو ملکی معیشت تباہ ہوگی۔ شاہد…

عمران خان کی بہنوں اور پی ٹی آئی رہنماؤں کو ملاقات کی اجازت نہ ملی، گرفتاری کے بعد رہا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے پہنچے پی ٹی آئی رہنماؤں عمر ایوب، صاحبزادہ حامد رضا اور احمد خان بچھر سمیت عمران خان کی 3 بہنوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ عمران خان کی بہنیں اور پی ٹی آئی رہنما عمران خان…

جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس عقیل عباسی سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں شامل

چیف جسٹس آف پاکستان کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس عقیل عباسی کو آئینی بینچ میں شامل کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کی اکثریت نے دونوں ججز کے ناموں کی منظوری دی۔ ذرائع کا…

وزیر خارجہ اسحاق ڈار آئندہ ہفتے افغانستان کا دورہ کریں گے

نائب وزیر اعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار آئندہ ہفتے ایک روزہ دورے پر افغانستان جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اپنے دورے میں اسحاق ڈار افغان ہم منصب سے مذاکرات کریں گے۔ وزارت کا منصب سنبھالنے کے بعد اسحاق ڈار کا افغانستان کا یہ پہلا دورہ…

روس نے امریکی کمپنی پر قبضہ کرلیا، فوجی استعمال کی تیاری

روس کی جانب سے ایک امریکی کمپنی قبضے میں لی گئی جو روسی فوج کو خوراک فراہم کرنے کے لیے استعمال کی جائے گی۔ اس عمل سے روس اور امریکہ کے تعلقات کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔ رائٹرز کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ اس کا…

بنگلہ دیش نے 1971 کے واقعات پر پاکستان سے معافی کا مطالبہ کردیا

بنگلہ دیش نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ 1971ء کی جنگِ آزادی کے دوران پاکستانی افواج کی جانب سے کی جانے والی نسل کشی پر باضابطہ معافی مانگے اور دیگر دیرینہ دو طرفہ مسائل کو حل کرے، تاکہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط اور خوشحال…

پاکستانی جوڑے کی کمپنی نے ’چیف فنانشل اے آئی‘ متعارف کرادی، عالمی توسیع کا عزم

ابوظہبی میں قائم پاکستانی جوڑے کے اسٹارٹ اپ ’میٹرک‘ نے حال ہی میں ایک کامیاب سات فگر سیڈ فنڈنگ راؤنڈ مکمل کیا ہے، جس کا مقصد خلیجی خطے اور ایشیا میں اپنی خدمات کا دائرہ وسیع کرنا ہے۔ اگرچہ سرمایہ کاری کی درست رقم ظاہر نہیں کی گئی، لیکن…

تین سوال اور امریکی ویزا ایک منٹ میں مسترد

ایک بھارتی نوجوان کا خواب کہ وہ امریکہ کا سیاحتی دورہ کرے، صرف 40 سیکنڈ میں ٹوٹ گیا، جب اُس کا ویزا ایمانداری سے دیے گئے جوابات کے بعد مسترد کر دیا گیا۔ نوجوان نے اپنی کہانی Reddit پر شیئر کی، تاکہ وہ یہ سمجھ سکے کہ اُس سے کیا غلطی ہوئی اور…