براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

فیصل آباد: پیٹرول پمپ پر تیل سے بھرے آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی، 3 گاڑیاں جل گئیں

فیصل آباد کے علاقے ستیانہ کے قریب ایک پیٹرول پمپ پر تیل سے بھرے آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے 2 کوسٹر بسوں سمیت 3 گاڑیاں جل گئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پیٹرول پمپ پر آئل ٹینکر میں آگ لگنے کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب ٹینکر پیٹرول کی…

کراچی: 19 اپریل کی رات سے سہ پہر 3 بجے تک جام صادق پل بند رہے گا

قیوم آباد سے انڈسٹریل ایریا جانے والے جام صادق پل کو عارضی طور پربند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق 19 اپریل کو رات 12 بجے سے 20 اپریل کی سہ پہر 3 بجے تک جام صادق پل پر ترقیاتی کام کیا جائےگا جس دوران پل ٹریفک کیلئے…

دہشتگردوں کو ایسی عبرتناک شکست دیں گے کہ وہ پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں کرسکیں…

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے دہشت گردوں کو ایسی عبرتناک شکست دیں گے کہ وہ پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں کرسکیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال پر جائزہ اجلاس میں وفاقی وزرا اعظم نذیر تارڑ،…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں الیکشن کمیشن کا حکم نامہ جاری

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کا حکم نامہ جاری کر دیا۔ حکم نامے کے مطابق پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کے جوابدہ کو 23 اپریل2024 کو نوٹس جاری کیا گیا جبکہ پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس پہلی بار گزشتہ سال30…

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارش اور بعض مقامات میں ژالہ باری کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں آج اور کل شدید بارش اور بعض مقامات میں ژالہ باری کا امکان ہے۔ اسلام آباد، راول پنڈی سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں شدید موسمی صورت حال کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔اٹک،چکوال،گجرات،جہلم میں آندھی طوفان اور ژالہ باری…

کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے مریض دم توڑ گیا

کراچی کے جناح اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے مریض دم توڑ گیا۔ لواحقین کے مطابق 17 سال کا نثار علی سانس کے عارضے میں مبتلا تھا، مریض کا درست علاج نہیں کیا گیا۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں نے کہا کہ مریض کو آئی سی یو شفٹ کرنےکی…

عمر کوٹ: این اے 213 ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی کی صبا تالپور بڑے مارجن سے کامیاب

قومی اسمبلی کے حلقہ 213 کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کی امیدوار صبا تالپور بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگئیں جبکہ آزاد امیدوار لال چند مالھی دوسرے نمبر پر رہے۔ این اے 213 عمر کوٹ میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا آغاز جمعرات کی صبح 8 بجے…

کراچی: کینٹ اسٹیشن سے اندرون ملک ٹرینوں کی روانگی میں تاخیر، مسافر رُل گئے

کراچی سے اندرون ملک جانے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار ہیں ،جس کے باعث مسافروں کو ذہنی کرب اور شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ کراچی سے لاہور جانے والی شاہ حسین ایکسپریس 5 گھنٹے سے زائد گزر جانے کے بعد کینٹ اسٹیشن سے روانہ ہوئی۔ ٹرینوں کی تاخیر…

ایم کیو ایم پاکستان کی طرح اب پی ٹی آئی پاکستان بننے والی ہے: فیصل واوڈا

سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کی طرح اب پی ٹی آئی پاکستان بننے والی ہے، تحریک انصاف کا سکندر بننے کے لیے پارٹی میں دوڑ لگی ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر سینیٹر…

ڈی آئی خان: سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 خوارج ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی شہید

ڈیرہ اسماعل خان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 خوارج ہلاک ہوگئے جب کہ خوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی باسط صدیقی شہید ہوگئے. آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس میں 4 خوارج…