براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

گورنر اسٹیٹ بینک نے مہنگائی بڑھنے کی رفتار میں اضافے کی پیشگوئی کردی

گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمد نے مہنگائی بڑھنے کی رفتار میں اضافے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہےکہ آئندہ ماہ سے افراطِ زر میں اضافہ ہوگا۔ کراچی میں پاکستان لیٹریسی ویک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ 2022 میں ہم…

ریفائنریوں کوپیٹرولیم مصنوعات پر ریلیف سے حصہ دیے جانےکا امکان

حکومت 16 اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریفائنریوں کو بھی ریلیف کا کچھ حصہ فراہم کرے گی۔ آئل ریفائنریز کو یہ ریلیف پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس استثنیٰ، نونٹری نقصانات اور سکڑتے مارجنز پر ہوگا۔ ریفائنریوں نے رواں مالی سال کے اول…

بجٹ میں بیکری اور کنفیکشنری آئٹمز پر 20فیصد ہیلتھ ٹیکس کی تجویز

وزارت صحت نے حکومت کو تجویز پیش کی ہے کہ 2025-26 کے آئندہ بجٹ میں سینکڑوں تیار شدہ اور انتہائی تیار شدہ خوراک اور مشروبات، جنہیں عام طور پر بیکری اور کنفیکشنری آئٹمز کہا جاتا ہے، پر 20 فیصد ہیلتھ ٹیکس عائد کیا جائے گا۔ بعض اشیاء پر،…

آئی ایم ایف سے مذاکرات، پیٹرول اور ڈیزل پر کاربن لیوی عائد ہونے کا امکان

آئی ایم ایف سے مذاکرات میں پیٹرول اور ڈیزل پر 5 روپے فی لیٹر کاربن لیوی لگنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاری اور دیگر معاملات پر پاکستانی حکام اور آئی ایم ایف کے تکنیکی وفد کے درمیان…

حکومت معاشی استحکام کیلئے کوشاں ہے: گورنر سٹیٹ بینک

گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ حکومت معاشی استحکام کیلئے کوشاں ہے۔ گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فنانشل گیپ کو کم کرنے کیلئے ہم کارپوریٹ سیکٹر کے ساتھ رابطے میں ہیں، جب بھی…

پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 کا کامیاب انعقاد ایس آئی ایف سی کی انتھک کاوشوں کا ثمر

پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 کا رواں ماہ کامیاب انعقاد ایس آئی ایف سی کی انتھک کاوشوں کا ثمر ہے، غیر ملکی سرمایہ کار کمپنیوں نے پاکستان میں منعقدہ منرلز انویسٹمنٹ فورم کو خوب سراہا۔ بین الاقوامی سرمایہ کار کمپنیوں نے پاکستانی…

پی آئی اے کا20 اپریل کو لاہور سے باکو کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان

پی آئی اے نے 20 اپریل کو لاہور سے باکو کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ پی آئی اے لاہور سے ہفتہ وار دو پروازیں چلائے گی، باکو کے لیے پروازیں اتوار اور بدھ کے روز روانہ ہوں گی۔ دوسری جانب کراچی میں ٹریول ایجنٹس اور…

پاکستان نے سولر پینلز درآمد کرنے میں دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا

ملک میں مہنگی بجلی کے باعث شہری تیز رفتاری کے ساتھ متبادل توانائی کا ذریعہ سولر پینلز پر منتقل ہو رہے ہیں، جس کے باعث پاکستان نے سولر پینلز درآمد کرنے میں پوری دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اس حوالے سے برطانوی توانائی تھنک ٹینک ’ایمبر‘ نے…

امریکی ٹیرف پر پریشان ، جواب کا ارادہ نہیں، وزیر خزانہ

وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے عائد کردہ ٹیرف پر کسی بھی قسم کا جواب دینے کا ارادہ نہیں رکھتا. برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں وزیرِ خزانہ نے کہا کہ وہ نئی امریکی…

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے پر غور کر رہی ہے تاہم قیمتوں میں کمی کے صحیح اعداد و شمار کو ابھی…