براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
بٹ کوائن آسمان کو چھونے لگا، قیمت 97 ہزار ڈالر سے بھی متجاوز
بٹ کوائن تاریخی بلندیوں کو چھونے لگا، ایک بٹ کوائن کی قیمت 97 ہزار ڈالر سے بھی تجاوز کر گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بِٹ کوائن کی قیمت میں اس سال دوگنا اضافہ ہو چکا ہے، یہ اضافہ ایسے وقت میں ہوا جب ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ نومنتخب…
دفاعی نمائش آئیڈیاز میں غیر ملکی کمپنیوں سے معاہدے طے پاگئے
دفاعی نمائش آئیڈیاز میں غیر ملکی کمپنیوں سے معاہدے طے پاگئے۔نمائش میں غیر ملکی کمپنیوں سے معاہدے ہونے کے بعد پاکستان میں تیار کی گئی بم پروف گاڑیاں اب برآمد بھی کی جائیں گی۔
نجی شعبے کے تحت مسلح افواج کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نے ایک اور نئی ریکارڈ بلندی کو چھو لیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کا سلسلہ جاری ہے اور 100 انڈیکس نے ایک اور نئی ریکارڈ بلندی کو چھو لیا ہے۔کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور 100 انڈیکس ابتدا ہی میں 98 ہزار پوائنٹس سے…
روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا
ملک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 8 پیسے کم ہوا ہے جس کے بعد کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 96 پیسے ہے۔
انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 4…
پی ایس ایکس میں 1500 پوائنٹس کا اضافہ، 100 انڈیکس نے97 ہزار کی ریکارڈ حد عبور کرلی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں آج زبردست تیزی رہی اور انڈیکس 97 ہزار کی ریکارڈ حد عبور کرگیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ بنانےکا سلسلہ ایک اور دن رہا۔ 100 انڈیکس نے کاروباری دن میں 97 ہزار 437 کی بلند ترین سطح بنائی اور…
سونا مسلسل مہنگا، ایک بار پھر قیمت میں بڑا اضافہ
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3700 روپے بڑھا ہے۔
اس اضافے سے ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 78 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے…
طیارہ سازی کی صنعت میں پاکستان ایک قدم مزید آگے
طیارہ سازی کی صنعت میں پاکستان ایک قدم مزید آگے نکل گیا۔دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 میں پاکستان ائیر فورس (پی اے ایف) نے جدید ترین پاکستان فائٹر ایکس بنانے کا باقاعدہ اعلان کیا ہے۔
ائیرکموڈور اظہر کے مطابق جےایف 17 بلاک تھری کے بعد ایک…
روف سولر پینل ٹیرف میں کمی پر غور
حکومت روف سو لر پینل کے ٹیرف کو 21 روپے فی یونٹ سے کم کرکے 7.5 سے 11 روپے فی یونٹ کرنے پر غور کر رہی ہے جس پر قومی گرڈ کو نیٹ میٹرنگ سسٹم پر بجلی دی جاتی ہے۔
اس وقت روف سولر پینلز سے حاصل دو یونٹ قومی گرڈ سے بجلی کے ایک یونٹ کے مساوی ہے،…
نوکیا نے بھارت میں "اربوں ڈالر” مالیت کا معاہدہ کرلیا
فِن لینڈ کی ٹیلی کام کمپنی نوکیا نے اعلان کیا ہے کہ اس نے بھارتی ایئرٹیل کے ساتھ فور جی اور فائیو جی آلات کی فراہمی کے لیے "اربوں ڈالر” کا معاہدہ طے کرلیا ہے۔
معاہدے کے تحت نوکیا بھارتی ایئرٹیل کی موجودہ فورجی نیٹ ورک کو جدید بنانے میں…
چائنیز حکام نے سی پیک کی سکیورٹی پر تحفظات کا اظہار کیا: سیکرٹری وزارت منصوبہ بندی
سیکرٹری وزارت منصوبہ بندی نے کہا ہے کہ چائنیز حکام نے سی پیک پر سکیورٹی کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
سیکرٹری وزارت منصوبہ بندی نے کہا کہ وزارت داخلہ نے چائنیز حکام کیساتھ سکیورٹی تحفظات پر بات چیت کی ہے، متعلقہ جوائنٹ ورکنگ میں…