براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) مہنگی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
اوگرا نے ایل پی جی 54 پیسے فی کلو مہنگی کردی،،، قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری،،،،،ایل پی جی کی قیمت میں اضافے پر عملدرآمد…
عیدالفطرکا پہلا روز مرغی، بکرے، گائے کا گوشت، چینی سبزیاں اور پھل سب مہنگے ہوگئے
عید الفطر کے پہلے روز مرغی، بکرے، گائے کے گوشت، چینی، سبزیاں اور پھل سب مہنگے ہو گئے۔
رپورٹ کے مطابق عید الفطر کی چھٹیاں منڈیاں بند دکانداروں نے من مانیاں شروع کر دی، مرغی کا ریٹ 595 لیکن 800 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ…
غلط پالیسیوں کی وجہ سے ٹیکسٹائل اسپننگ ملیں بند ہونے کے خدشات
کپاس کی کاشت و کھپت بڑھانے اور روئی و سوتی دھاگے کی درآمد کی بجائے کاٹن پراڈکٹس کی برآمدات میں ریکارڈ اضافے سے متعلق تجاویز پر عملدرآمد نہ ہونے کے باعث پورے کاٹن سیکٹر میں تشویش کی لہر پائی جارہی ہے, عیدالفطر کے بعد مزید ٹیکسٹائل اسپننگ…
آذربائیجان کی ایک ارب ڈالر کیش ڈپازٹ کی پیشکش
اسلام آباد:آذربائیجان نے پاکستان کو کیش ڈپازٹ کی شکل میں ایک ارب ڈالر سے زائد قرض کی پیشکش کی ہے، یہ پیشکش1.2 ارب ڈالر لاگت کی سکھر حیدرآباد موٹر وے کی فنڈنگ کیلیے پاکستان کی درخواست کے جواب میں کی گئی ہے.
وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے…
موٹر وے منصوبہ آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی ہے، شہباز رانا
اسلام آباد:تجزیہ کار شہباز رانا کا کہنا ہے کہ پنجاب پر ہمیشہ سے یہ الزام رہا ہے کہ ان کی جو پالیسیاں ہیں، وہ پنجاب کو فائدہ دیتی ہیں، سی پیک کے پراجیکٹس کو بھی دیکھیں تو میٹرولائن تھی لاہور کے لیے ڈیڑھ ارب ڈالر کا پراجیکٹ کیا گیا، پنجاب…
عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری
اسلام آباد:عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔
عالمی بینک کے اعلامیہ کے مطابق قرض کی رقم پنجاب کلین ایئر پروگرام پر خرچ کی جائے گی، رقم صوبہ پنجاب میں فضائی آلودگی کے خاتمے کیلئے خرچ ہوگی جبکہ ہوا کے معیار کو…
زرعی سیکٹر کی گروتھ میں 1.1 فیصد تک نمایاں کمی
کراچی:ملک میں رواں مالی سال کی دوسری سہہ ماہی کے دوران زرعی سیکٹر کی گروتھ میں 1.1 فیصد کی نمایاں کمی دیکھی گئی ہے، جو کہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران 6.1 فیصد تھی.
اس کمی کی بڑی وجہ کپاس کی پیداوار میں 31 اور مکئی کی پیداوار میں…
آئی ایم ایف نے سالانہ ٹیکس وصولی کے ہدف میں 64 ارب روپے کی کمی کردی
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے سالانہ ٹیکس وصولی کے ہدف میں 64 ارب روپے کی کمی کر دی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے سالانہ ٹیکس وصولیوں کا ہدف 1297 ارب سے کم کرکے 1233 ارب روپے کر دیا ہے، آئی ایم ایف…
پاکستان کے قرضے مزید بڑھ گئے، ہر پاکستانی کتنا مقروض اعداد و شمار سامنے آگئے
پاکستان کے قرضوں کا حجم 72 ہزار سے بڑھ کر 73 ہزار ارب روپے ہوگیا، ہر پاکستانی ساڑھے تین لاکھ روپے کا مقروض ہو گیا۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ایک سال میں ملکی قرضوں کا مجموعی حجم 64 ہزار 806 ارب روپے سے بڑھ کر 73 ہزار ارب روپے سے…
پیٹرول کی قیمت ایک روپیہ فی لیٹر کم کردی گئی
ملک میں آئندہ 15 اپریل تک کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی گئی۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 254 روپے 63 پیسے فی لیٹر ہوگی۔
ڈیزل کی قیمت برقرار…