براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
سٹیٹ بینک نے کمرشل بینکوں کو 2016 ارب روپے فراہم کردیئے
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعے ملکی بینکوں کو 2016 ارب روپے فراہم کر دیے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملک کے کمرشل بینکوں کو 2016 ارب روپے فراہم کر دیے گئے ہیں۔
مرکزی بینک کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے…
ماہانہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.89 فیصد کا اضافہ ریکارڈ
مارچ مہنگائی کی شرح میں 0.89 فیصد کا اضافہ ہوا جس کے باعث سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی شرح 0.69 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کر دی، فروری 2025 میں مہنگائی بڑھنےکی سالانہ شرح 1.52 فیصد…
بجلی کی قیمت میں کمی سے صنعتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا: ایس ایم تنویر
سابق چیئرمین اپٹما ایس ایم تنویر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف سے بزنس کمیونٹی کو اچھی توقعات ہیں، بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی سے ملک میں صنعتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔
معروف کاروباری شخصیت ایس ایم تنویر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے…
ملک میں بنیادی افراط زر اب بھی 8 فیصد سے اوپر ہے: مزمل اسلم
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ ملک میں بنیادی افراط زر اب بھی 8 فیصد سے اوپر ہے جبکہ نااہل حکومت مہنگائی میں کمی کا جشن منا رہی ہے۔
ملکی مہنگائی اور معیشت بارے ردعمل دیتے ہوئے مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ پی ایم ایل این اور…
بجلی قیمتوں میں ریلیف، پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے نرخ 8 روپے 52 پیسے فی یونٹ مقرر
وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں عوام کو ریلیف دے دیا۔
حکومت نے پروٹیکٹیڈ صارفین کیلئے نرخ 14 روپے67 پیسے سے کم کرکے 8 روپے 52 پیسے فی یونٹ مقرر کر دیے ہیں جبکہ 101 سے 200 پروٹیکٹڈ یونٹ کے نرخ 17 روپے 65 پیسے سے کم کر کے 11 روپے 51 پیسے…
برطانوی تعمیراتی ادارے کی جانب سے لاہور میں طالبات کی رہائش کیلئے پراجیکٹ کا اعلان
پاکستان میں متعدد لگژری منصوبے مکمل کرنے والے برطانوی تعمیراتی ادارے ون ہومز نے لاہور میں طالبات کی رہائش کے لیے تمام بنیادی سہولتوں سے آراستہ لونا پراجیکٹ پیش کیا ہے۔
اس حوالے سے لندن میں منعقد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ون ہومز کے…
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 7 فیصد تک کمی ہوگئی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 7 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔
برطانوی خام تیل برینٹ آئل 70 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہورہا ہے جب کہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 66 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔
گیس کی قیمت 2 فیصد اضافے سے 4…
پاکستان میں مہنگائی میں کمی، عوام کے لیے خوشخبری
پاکستان میں مہنگائی کی شرح مارچ 2025 میں مزیدکم ہوئی ہے۔
پاکستان بیورو آف شماریات کے مطابق مارچ 2025 میں مہنگائی کی شرح 0.7 فیصد رہی، جو گزشتہ ماہ 1.5 فیصد تھی۔
ایک سال پہلے یعنی مارچ 2024 میں یہ شرح 20.7 فیصد تھی، یعنی گزشتہ سال کی…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ریکارڈ ساز تیزی دیکھی گئی، اس دوران انڈیکس نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔
رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری دن بازارِ حصص میں کاروبار میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ مارکیٹ کا آغاز جمعہ کے روز…
ٹیرف لڑائی، پاکستان کا مصالحتی راستہ اختیار کرنے کا فیصلہ
ٹرمپ انتظامیہ کی تجارتی لڑائی کے جواب میں پاکستان نے مصالحتی راستہ اختیار کرنے اور29 فیصد اضافی ٹیرف عائد کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ دے دیا، کیونکہ پاکستانی برآمدات پر امریکا میں پہلے سے زائد اوسط ٹیرف عائد ہے۔…