براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

آئی پی پیز کیساتھ مذاکرات سے 3696 ارب کی بچت ہوئی: اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ پاور سیکٹر کا گردشی قرض 2400 ارب روپے تک پہنچ چکا ہے، اب تک 36 آئی پی پیز سے مذاکرات ہوچکے، اس سے 3696 ارب روپے کی بچت ہوگی۔ میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا…

پاکستان سٹاک مارکیٹ: انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 120796 رہی

پاکستان سٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ سامنے آ گئی، دو روزہ کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا۔ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق گزشہ روز ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 984 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 18 ہزار 791 پر بند ہوا۔…

بینکوں کو مارکیٹ آپریشن کے ذریعے 2943.4 ارب روپے فراہم کئے ، سٹیٹ بینک

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بینکوں کو مارکیٹ آپریشن کے ذریعے 2943.4 ارب روپے فراہم کئے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق روایتی بینکوں کو 2386.9 ارب روپے 7 دن کے لئے فراہم کئے ہیں، روایتی بینکوں کو رقم کی فراہمی 12.07…

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.20 فیصد اضافہ

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.20 فیصد اضافہ، 15 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں اضافے کی رفتار…

روپیہ مستحکم، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی

انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 9 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 47 پیسے پر بند ہوا۔ واضح رہے کہ…

سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی کے بعد مندی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 146 پوائنٹس کی کمی

پاکستان سٹاک مارکیٹ نیا سنگ میل عبور کرتے ہوئے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تاہم کاروباری روز کے اختتام پر مندی چھا گئی۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 1800 سے…

معدنیات اور کان کنی کے شعبے کی ترقی پاکستان کے خوشحال مستقبل کی ضامن

معدنیات اور کان کنی کے شعبے کی ترقی پاکستان کے خوشحال مستقبل کی ضامن ہے۔ معدنی صنعت کی ترقی و خوشحالی میں سرمایہ کاری کا اہم کردار ہے، 8 تا 9 اپریل پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کا انعقاد کیا جا رہا ہے، دنیا بھر کے اہم سرمایہ کاروں کی نظر…

زرمبادلہ کے ذخائر میں 7 کروڑ ڈالر کا اضافہ

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 7 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق ملکی سرکاری ذخائر کی مالیت 28 مارچ کو 10 ارب 67 کروڑ 63 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی۔ سرکاری ذخائر…

پاکستانی مصنوعات امریکی ٹیرف کا معاملہ، حکومت نے مؤثر حکمت عملی تیار کرلی

حکومت نے پاکستانی مصنوعات پر 29 فیصد امریکی ٹیرف عائد ہونے کے معاملے پر مؤثر حکمت عملی تیار کرلی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 2 اعلیٰ سطح کی ٹیمیں بنادیں اور ان کی ہدایت پر اسٹیئرنگ کمیٹی اور ورکنگ گروپ قائم کردیا گیا۔ دونوں ٹیمیں امریکا…

آئی ایم ایف کا وفد گورننس اور کرپشن کے تلخیصی جائزے کیلئے پاکستان پہنچ گیا

عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) کا مشن گورننس اور کرپشن کے تلخیصی جائزے کے لیے پاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کا وفد پیر سے پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کرے گا، آئی ایم ایف وفد کے موجودہ دورے کا مقصد…