براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
ایس آئی ایف سی کی بدولت فارما سیکٹر کی برآمدات میں نمایاں اضافہ
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی بدولت فارما سیکٹر کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہو گیا۔
پاکستان کے ادارہ شماریات کے مطابق ایس آئی ایف سی کی معاونت سے رواں مالی سال میں اب تک ادویات کی برآمدات میں 31 فیصد اضافہ ہوا ہے،…
انشا اللہ جلد پاکستان کی معیشت دنیا کی بڑی معیشتوں میں شمار ہوگی: قونصل جنرل یو اے ای
متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق نے کہاکہ انشا اللہ جلد پاکستان کی معیشت دنیا کی بڑی معیشتوں میں شمار ہوگی۔
متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے حوالے سے تقریبات کا سلسلہ جاری ہے، کراچی میں منعقدہ تقریب میں متحدہ عرب امارات کے قونصل…
بابا گرونانک کے 555 ویں یوم پیدائش پر 55روپے کا یاد گاری سکہ جاری
سٹیٹ بینک نے بابا گرونانک دیو کے 555 ویں یوم پیدائش پر یاد گاری سکے کا اجراء کردیا۔
وفاقی حکومت نے 55 روپے مالیت کا یادگاری سکہ جاری کیا ہے ، پیتل ، نکل اور تانبے سے بنے سکے کا وزن 13.5 گرام ہوگا، سکے کے سامنے کے رخ پر وسط میں ہلاک اور…
ٹیکس ہدف پورا کرنے کیلئے ایف بی آر آفس ہفتے کو بھی کھلے رہیں گے
ٹیکس ہدف کو پورا کرنے کے لیے ایف بی آر نے ہفتے کی چھٹی ختم کر دی۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ہدایت کی ہے کہ تمام ٹیکس دفاتر ہفتہ کو معمول کے مطابق کھلے رکھے جائیں، تمام متعلقہ دفاتر 23 نومبر اور 30 نومبر کو کھلے رہیں گے۔
ایف بی آر کے…
روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 76 پیسے پر بند ہوا ہے۔…
سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ پر ریکارڈ قائم ہونے لگا، تاریخ میں پہلی بار 100 انڈیکس 99 ہزار کی حد بھی عبور کرگیا۔
کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کے آغاز سے ہی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے…
ہفتہ وار مہنگائی میں اضافہ، 17اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں
ایک ہفتے میں مہنگائی میں ایک مرتبہ پھر 0.67 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے، اعداد وشمار کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ مہنگائی کے بڑھنے کی سالانہ شرح 4.92 فیصد ریکارڈ…
وزیراعظم نے ٹیکس فراڈ کی نشاندہی پر ایف بی آر افسر کو 50 لاکھ روپے نقد انعام سے نواز دیا
وزیرِاعظم نے ٹیکس فراڈ کی نشاندہی کرنے والے ایف بی آر افسر کو 50 لاکھ روپے نقد انعام سے نواز دیا۔
کھربوں روپے کے سیلز ٹیکس فراڈ کی کوشش کی نشاندہی کرنے والے ایف بی آر کے سینئر افسر اعجاز حسین نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، وزیرِ…
پاک چین سرمایہ کاری کے فروغ میں ایس آئی ایف سی کا اہم کردار
پاکستان اور چین کے درمیان سرمایہ کاری بڑھانے میں ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری اہم کردار ادا کررہی ہے۔
پاکستان نے چین میں 20 نئے تجارتی عہدوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی، وزارت کامرس نے رواں سال 5.5 ارب روپے تجارتی مشنز کے لیے مختص کیے…
سٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ، 100 انڈیکس میں 99 ہزار کی حد بھی عبور
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ پر ریکارڈ قائم ہونے لگا، تاریخ میں پہلی بار 100 انڈیکس 99 ہزار کی حد بھی عبور کرگیا۔
کاروبار کے دوران سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 2 ہزار 274 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس 99 ہزار 602…