براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم 2025:غیر ملکی کمپنیوں کے اکابرین کی آمد جاری
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے منعقد کیے گئے پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم 2025 میں شمولیت کے لئے غیر ملکی کمپنیوں کے اکابرین کی آمد جاری ہے۔
سعودی گولڈ ریفائنری کے ڈپٹی چیئرمین فیصل سلیمان الاُثَیم اسلام آباد پہنچ گئے، "سعودی ڈیویلپمنٹ…
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئےکراچی میں آج تمام کاروباری مراکز بند رہے
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف کراچی میں آج تمام کاروباری مراکز بند رہے۔
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے آج کراچی کی تمام الیکٹرانکس مارکیٹیں بند رکھنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ ان کے علاوہ شیر شاہ کباڑی مارکیٹ،…
مہنگی مرغی فروخت کا انوکھا حل، لاہورضلعی انتظامیہ نے سرکاری ریٹ لسٹ سے چکن کا ریٹ ہی نکال دیا
لاہور کی ضلعی انتظامیہ اور محکمہ زراعت نے مرغی کے گوشت کے ریٹ لسٹ سے زیادہ قیمت پر فروخت کے مسئلے کا حتمی مگر عجیب و غریب حل نکال لیا۔
سرکاری ریٹ لسٹ سے گوشت کے ریٹ کا خانہ ہی غائب کر دیا گیا،نہ سرکاری ریٹ جاری ہو گا، نہ لوگ کہیں گے کہ…
ٹرمپ ٹیرف کے اثرات سے بٹ کوائن کی قیمت میں بڑی کمی آگئی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف لگانےکے اعلان کے بعد بٹ کوائن کی قیمت میں بھی بڑی کمی آگئی۔
امریکی اخبار کے مطابق صدر ٹرمپ کے اعلان کردہ ٹیرف کے بعد ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت 10 فیصد کم ہوکر 78ہزارڈالر سے نیچےآگئی ہے۔
دوسری جانب…
ٹرمپ ٹیرف کے باعث پاکستان اسٹاک میں بھی شدید مندی، 100 انڈیکس میں 3882 پوائنٹس کی کمی
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دنیا کے مختلف ممالک پر عائد کیے گئے حالیہ ٹیرف کے اثرات دیگر ایشیائی اور خلیجی ممالک کی اسٹاک مارکیٹ کی طرح پاکستان میں بھی دکھائی دی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز کے پہلے ہی روز…
آئی ایم ایف 30 محکموں کے ساتھ کارکردگی بہتر بنانے کیلئے مذاکرات کرے گا
پاکستان میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن 30 محکموں کے ساتھ کارکردگی بہتر بنانے کیلئے مذاکرات کرے گا۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے 2 ماہ میں پاکستان میں گورننس میں بہتری اور کرپشن کے خاتمے کیلئے دوسرا مشن بھیجا ہے۔…
پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025، پاکستان میں معدنی انقلاب کا آغاز
پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 پاکستان میں معدنی انقلاب کا آغاز اور معدنیات اور کان کنی کے شعبے کی ترقی پاکستان کے خوشحال مستقبل کا ضامن ہے۔
پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 کا انعقاد 8 اور 9 اپریل کو اسلام آباد میں کیا جائے گا جو…
پاکستان اور امریکا کا معدنیات کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینے کا اقدام
پاک امریکا تعاون کا نیا دور، پاکستان اور امریکا کا معدنیات کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینے کا اقدام ہوگیا۔
امریکا کے سینئر عہدیدار ایرک مائیر 8 سے 10 اپریل تک اسلام آباد کا دورہ کریں گے، امریکی وفد میں مختلف اداروں کے نمائندے شامل ہوں…
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے جدید زرعی ترقی کے نئے دور کا آغاز
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے جدید زرعی ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگیا۔
بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے تحت پاک چین تعاون کے ذریعے زرعی شعبے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، ایس آئی ایف سی کی معاونت سے چین اور پاکستان…
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس میں 3 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی
کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی پاکستان سٹاک ایکس چینج میں شدید مندی کا رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے۔
کاروبار کے آغاز پر ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھنے کو ملی، 100 انڈیکس 3297 پوائنٹس کی کمی سے ایک لاکھ 15 ہزار 499 کی سطح پر…