براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز شدید مندی کے بعد آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور 100 انڈیکس 622 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 15 ہزار 532 پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، بازار میں 53 کروڑ شیئرز کا…

شمالی وزیرستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

ماڑی انرجیز نے تیل اور گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کردیا۔ ماڑی انرجیز کے اعلامیے کے مطابق گیس کی نئی دریافت شمالی وزیر ستان بلاک سے ہوئی۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہےکہ نئی دریافت سے یومیہ 7 کروڑ 3 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی جب کہ…

29فیصد ٹیرف، حکومت کا امریکا سے بات کرنیکا فیصلہ

وفاقی حکومت نے امریکا کی جانب سے پاکستانی مصنوعات پر 29فیصد ٹیرف عائد کرنے کے معاملے پر ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ بات چیت شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت اضافی امریکی ٹیرف پر ٹرمپ انتظامیہ سے بات چیت کرے گی جس کا مقصد ٹیرف میں…

بائنانس کے بانی پاکستان کرپٹو کونسل کے اسٹرٹیجک مشیر مقرر

عالمی شہرت یافتہ کرپٹو ایکسچینج بائنانس کے بانی چانگ پینگ ژاؤ کو پاکستان کرپٹو کونسل کا اسٹریٹجک مشیر مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس تقرری کا باضابطہ اعلان اسلام آباد میں ہونے والی ایک اعلیٰ سطح کی ملاقات کے دوران کیا گیا، جس میں پینگ ژاؤ اور…

معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے 2 روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کا انعقاد آج سے ہوگا

معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے 2 روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 کا انعقاد 8 تا 9 اپریل کو اسلام آباد میں ہوگا جس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر خصوصی شرکت کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم شہباز…

سونے کی قیمت میں ساڑھے 5 ہزار روپے کی بڑی کمی

عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں کمی آگئی۔ تفصیلات کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 5500 روپے کی کمی سے 3 لاکھ 20 ہزار روپے کا ہوگیا 10 گرام سونے کی قیمت 4714 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 74 ہزار 348 روپے ہوگئی۔ دوسری…

پائیدار معاشی استحکام کیلئے معدنی وسائل سے بھرپور استفادہ کرنا ہوگا: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اقتصادی ترقی کے نئے دور میں داخل ہو رہا ہے، پائیدار معاشی استحکام کیلئے معدنی وسائل سے بھرپور استفادہ کرنا ہوگا۔ معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے اسلام آباد میں 2…

وزیر ریلوے نے تین ماہ میں ٹرینوں کی باقاعدگی 90 فیصد پر لانے کا ٹاسک دے دیا

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے تین ماہ میں ٹرینوں کی باقاعدگی 90 سے 95 فیصد تک لانے کا ٹاسک دے دیا۔ وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں ریلوے انفرااسٹرکچر پر تفصیلی بریفنگ دی گئی اور ڈویژنز کی…

سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ مندی کے بعد مثبت رجحان، ایک لاکھ 16 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

گزشتہ روز کی ریکارڈ مندی کے بعد آج پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی، 1600 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ…

روپے کی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 57 پیسے پر بند ہوا۔ واضح…