براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
ایف بی آر کا چینی کی قیمت کے حساب سے درست سیلز ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے چینی کی قیمت کے حساب سے درست سیلز ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
شماریات بیورو کی 15 یوم کے مطابق کم سے کم قیمت پر سیلز ٹیکس وصول کیا جائے گا، چینی پر سیلز ٹیکس کی درست قیمت کیلئے ایف بی آر نے…
ڈالر کی اُونچی اُڑان جاری، مزید 16 پیسے مہنگا ہوگیا
انٹربینک میں مسلسل دوسرے روز بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 16 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 73 پیسے پر بند ہوا۔
واضح…
پاکستان عالمی معدنی معیشت میں رہنما کے طور پر ابھرنے کیلئے تیار ہے: آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ مجھے پختہ یقین ہے کہ پاکستان عالمی معدنی معیشت میں ایک رہنما کے طور پر ابھرنے کے لیے تیار ہے۔
پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم 2025 سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ ہم بین…
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے سیکرٹری جنرل اقتصادی تعاون تنظیم کی ملاقات
وفاقی وزیر خزانہ و سینیٹر محمد اورنگزیب سے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر اسد مجید خان نے ملاقات کی ہے۔
وزارتِ خزانہ کے اعلامیے کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے علاقائی اقتصادی تعاون بڑھانے سے متعلق بات چیت کی،…
امریکی ٹیرف سے پاکستانی برآمدات کو 70 کروڑ ڈالر تک نقصان کا تخمینہ
امریکی ٹیرف سے پاکستانی برآمدات کو 70 کروڑ ڈالر تک کے نقصان کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق ابتدائی اندازوں کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستانی ساختہ مصنوعات پر لگائے گئے 29 فیصد ٹیرف سے پاکستانی برآمدات کو 50 سے…
چین پر 104 فیصد ٹیرف، درآمدات پر اضافی ٹیکس کے نفاذ سے پہلے اسٹاک مارکیٹس میں پھر مندی
چین پر 104 فیصد ٹیرف سمیت آج سے امریکا میں درآمدت پر اضافی ٹیکس کے نفاذ سے پہلے اسٹاک مارکیٹس میں پھر مندی کا رجحان ہے۔
چین کا سی ایس آئی تھری ہنڈریڈ اور شنگھائی کمپوزیٹ انڈیکس آغاز پر ہی ایک فیصد سے زائد گرگئے جبکہ ہانگ کانگ کا ہینگ…
کے الیکٹرک کے واجبات 76 ارب روپے تک جا پہنچے، نیپرا سے اربوں روپے کی منظوری کی درخواست
کراچی کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک (KE) کے واجب الادا واجبات اب حیران کن حد تک 76 ارب روپے تک جا پہنچے ہیں۔
کمپنی نے ایک بار پھر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے اضافی 8.131 ارب روپے کے نقصانات کی منظوری کی…
کینیڈا کی بیرک گولڈ نے پاکستان میں ریکوڈک منصوبے پر کام کرنے کی ہامی بھرلی
کینیڈا کی بیرک گولڈ کمپنی نے پاکستان میں سونے اور تانبے کے ذخائر نکالنے کے ریکوڈک منصوبے پر کام کرنے کی ہامی بھر لی۔
امریکی میڈیا کے مطابق بیرک گولڈ ریکوڈک منصوبے میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی، بیرک گولڈ کا ریکوڈک منصوبے میں پچاس…
ملک میں فی تولہ سونا 2 ہزار روپے سستا ہوگیا
پاکستان میں آج سونےکی فی تولہ قیمت 2 ہزار روپےکم ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2 ہزار روپےکم ہونےکے بعد 3 لاکھ 18 ہزار روپے ہے۔
10 گرام سونےکا بھاؤ 1715 روپےکم ہوکر 2 لاکھ…
پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں معدنی وسائل کی تلاش کیلئے عالمی کمپنیوں کیساتھ سمجھوتوں پر دستخط
پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں معدنی وسائل کی تلاش کیلئے پاکستانی کمپنیوں کے چین ، برطانیہ ، جنوبی افریقا، روس اور دیگر ملکوں کے کمپنیوں کے ساتھ سمجھوتوں پر دستخط ہوئے۔
اسلام آباد میں پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم 2025 جاری ہے۔ فورم سے…