براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
چین پر 104 فیصد ٹیرف، درآمدات پر اضافی ٹیکس کے نفاذ سے پہلے اسٹاک مارکیٹس میں پھر مندی
چین پر 104 فیصد ٹیرف سمیت آج سے امریکا میں درآمدت پر اضافی ٹیکس کے نفاذ سے پہلے اسٹاک مارکیٹس میں پھر مندی کا رجحان ہے۔
چین کا سی ایس آئی تھری ہنڈریڈ اور شنگھائی کمپوزیٹ انڈیکس آغاز پر ہی ایک فیصد سے زائد گرگئے جبکہ ہانگ کانگ کا ہینگ…
رواں سال پاکستان کی شرح نمو 2.5 فیصد رہنے کا امکان ہے: ایشیائی ترقیاتی بینک
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے رواں مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو کا ہدف حاصل نہ ہونے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے تخمینہ لگایا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہنے کا امکان ہے۔
ایشیائی ترقیاتی بینک نے ڈویلپمنٹ…
پی آئی اے 20 سال کے بعد منافع بخش ادارہ بن گیا: وزیراعظم کا اظہار مسرت
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے 20 سال بعد قومی ایئر لائن کے منافع بخش ادارہ بننے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے پیغام میں خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ الحمدللہ قوم کیلئے ایک اور…
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 2600 سے زائد پوائنٹس کی کمی
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک روز کی تیزی کے بعد شدید مندی کے باعث انڈیکس 1 لاکھ 13 ہزار پوائنٹس کی حد کھو بیٹھا۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر ہی منفی رجحان دیکھنے میں آیا، 2600 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان…
کراچی کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان
کراچی کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کیلئے کے الیکٹرک نے نیپرا میں درخواست جمع کروا دی۔
کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 6 روپے 62 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے، نیپرا میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کی درخواست ماہانہ فیول…
عالمی مندوبین کا پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں گہری دلچسپی کا اظہار
ملکی معدنیات سے معیشت کو ترقی دینے کا مشن، پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 کا دوسرا روز جاری ہے۔
پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کے پہلے روز وزیراعظم شہباز شریف، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر صنعت و تجارت جام…
حکومت پنجاب کا اہم اعلان، صوبے سے گندم کی نقل و حمل کی باقاعدہ اجازت
کاشتکار بھائیوں کے لئے حکومت پنجاب کا اہم اعلان، صوبے سے گندم کی نقل و حمل کی باقاعدہ اجازت دے دی گئی۔
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے گندم کیلئے ڈی ریگولیشن اور فری مارکیٹ پالیسی جاری کرنے کی منظوری دے دی۔
منظوری کے بعد اب بین الصوبائی…
وزیراعلیٰ بلوچستان سے کینیڈا کے قائم مقام سفیر کی ملاقات، سرمایہ کاری سے متعلق تبادلہ خیال
وزیراعلیٰ بلو چستان میر سر فراز بگٹی سے کینیڈا کے قائم مقام سفیر نے ملاقات کی۔
وزیراعلیٰ بلو چستان میر سر فراز بگٹی سے کینیڈا کے قائم مقام سفیر کی ملاقات میں معدنی شعبے میں تعاون اور سرمایہ کاری سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا…
قومی ایئر لائن 21سال بعد منافع بخش بن گئی، خواجہ آصف کا بڑا دعویٰ
وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے حوالے سے خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ اب قومی ایئرلائن کی نجکاری سے حکومت کو فائدہ ہوگا۔
خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں لکھا کہ…
پاکستان اور ترکیہ کا قابل تجدید توانائی میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ترکیہ کے وزیر توانائی و قدرتی وسائل الپرسلان بائیرقطار (Alparslan Bayraktar) کی قیادت میں 9 رکنی وفد نے ملاقات کی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہمیں پاکستان اور ترکیہ کے صدیوں پر محیط برادرانہ تعلقات پر فخر…