براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی، ملک میں پیٹرول و ڈیزل کی فی لیٹر کتنی کمی بنتی ہے؟
عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 60.12 ڈالر فی بیرل پرآگیا اور 31 مارچ کو برینٹ خام تیل کی قیمت 74.74 ڈالرتھی۔
یکم اور2اپریل کوبرینٹ خام تیل کی قیمت معمولی اضافےسے…
ایشیا میں پاکستان امریکی ٹیرف کی زد میں آنیوالا 14 واں بڑا ملک ہے، اے ڈی بی کی رپورٹ جاری
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے امریکی ٹیرف کے ایشیائی ممالک پر ممکنہ اثرات کی تجزیاتی رپورٹ جاری کر دی۔
اے ڈی بی کے مطابق ترقی پذیر ایشیائی خطہ امریکی ٹیرف سے سب سے زیادہ متاثر ہوگا اور ترقی پذیر ایشیائی خطے میں پاکستان امریکی ٹیرف…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اضافے کے بعد ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 21 ہزار روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10گرام سونے کی قیمت 2…
بھارت کے مرکزی بینک نے مسلسل دوسری بار بنیادی شرح سود میں کمی کر دی
بھارت کے مرکزی بینک نے مسلسل دوسری بار بنیادی شرح سود میں کمی کردی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق شرح میں کمی ایسے وقت میں آئی ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کردہ جوابی محصولات (ٹیرف) نافذ العمل ہو چکے ہیں۔
ریزرو بینک آف انڈیا…
اگلے برس پاکستان کی شرح نمو 3 فیصد تک پہنچنے کی توقع
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معیشت میں استحکام اور بحالی سے متعلق آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔
ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کے مطابق 2025 میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہےگی، معیشت میں بہتری، اصلاحات کے اثرات نمایاں ہیں جبکہ…
چین پر 104 فیصد ٹیرف، درآمدات پر اضافی ٹیکس کے نفاذ سے پہلے اسٹاک مارکیٹس میں پھر مندی
چین پر 104 فیصد ٹیرف سمیت آج سے امریکا میں درآمدت پر اضافی ٹیکس کے نفاذ سے پہلے اسٹاک مارکیٹس میں پھر مندی کا رجحان ہے۔
چین کا سی ایس آئی تھری ہنڈریڈ اور شنگھائی کمپوزیٹ انڈیکس آغاز پر ہی ایک فیصد سے زائد گرگئے جبکہ ہانگ کانگ کا ہینگ…
رواں سال پاکستان کی شرح نمو 2.5 فیصد رہنے کا امکان ہے: ایشیائی ترقیاتی بینک
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے رواں مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو کا ہدف حاصل نہ ہونے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے تخمینہ لگایا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہنے کا امکان ہے۔
ایشیائی ترقیاتی بینک نے ڈویلپمنٹ…
پی آئی اے 20 سال کے بعد منافع بخش ادارہ بن گیا: وزیراعظم کا اظہار مسرت
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے 20 سال بعد قومی ایئر لائن کے منافع بخش ادارہ بننے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے پیغام میں خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ الحمدللہ قوم کیلئے ایک اور…
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 2600 سے زائد پوائنٹس کی کمی
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک روز کی تیزی کے بعد شدید مندی کے باعث انڈیکس 1 لاکھ 13 ہزار پوائنٹس کی حد کھو بیٹھا۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر ہی منفی رجحان دیکھنے میں آیا، 2600 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان…
کراچی کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان
کراچی کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کیلئے کے الیکٹرک نے نیپرا میں درخواست جمع کروا دی۔
کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 6 روپے 62 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے، نیپرا میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کی درخواست ماہانہ فیول…