براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

ٹیرف کی جنگ نے سونے کو پر لگا دیے، قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

عالمی سطح پر جاری ٹیرف کی جنگ سونے کے بھاو کو نئی تاریخی بلندیوں پر لے آئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 7800 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 28 ہزار 800 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق…

گیس کمپنیوں نےجولائی سے گیس مزید مہنگی کرنے کی درخواست کردی

سوئی گیس کمپنیوں نے آئندہ مالی سال سے گیس مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔ رپورٹ کے مطابق سوئی ناردرن نے گیس کی قیمت میں اوسطاً 735روپے 59 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اور سوئی سدرن نے سابقہ شارٹ فال سمیت گیس کی قیمت میں 2443 روپے فی ایم ایم بی…

مزید 11 آئی پی پیز بجلی ٹیرف میں کمی کیلئے تیار، نیپرا میں درخواست دیدی

وفاقی حکومت کے ساتھ نظرثانی معاہدوں کے بعد مزید 11 آئی پی پیز ٹیرف میں کمی کے لیے رضامند ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کے ساتھ نظرثانی معاہدوں کےبعد مزید 11 آئی پی پیز نے ٹیرف میں کمی کے لیے نیپرا سے رجوع کرلیا۔ نیپرا میں…

بجلی کی قیمت میں کمی سے عالمی سطح پر پاکستانی مصنوعات کی مسابقت ممکن ہوسکے گی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتی ترقی کو حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ایک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت میں کمی سے صنعتوں کی پیداواری لاگت کم ہوگی اور اس کے نتیجے میں پاکستانی مصنوعات کی بین الاقوامی سطح پر مسابقت ممکن ہوسکے گی۔…

معیشت کے استحکام سے ترقی کی نئی راہیں کھلی ہیں، وزیرخزانہ

وفاقی وزیر برائے خزانہ و ریونیوسینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معیشت کے استحکام نے مارکیٹ کو نئی زندگی بخشی ہے اور ترقی کی نئی راہیں کھولی ہیں۔ وزارت خزانہ سے جاری اعلامیے کے مطابق وزارت خزانہ میں عالمی پیشہ ورانہ خدمات فراہم کرنے والی…

پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم، عالمی سرمایہ کاری کی جانب اہم پیشرفت

پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم، عالمی سرمایہ کاری کی جانب اہم پیشرفت ہے۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون اور حکومتی کاوشوں کے باعث پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 کا کامیاب انعقاد کیا گیا، فورم میں عالمی اور…

ملک پر کتنا قرض ہوگیا؟ وزارت خزانہ نے تفصیلات پیش کر دیں

وزارت خزانہ نے ملکی قرضوں کی تفصیلات ایوان زیریں (قومی اسمبلی) میں پیش کر دیں۔ رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس کے دوران پیش کی گئیں تفصیلات کے مطابق ملکی اور غیر ملکی قرض کا حجم 75 ہزار ارب تک پہنچ گیا۔ رپورٹ کے مطابق ملکی قرض 51…

پاکستان اور ڈنمارک کا بحری انفرااسٹرکچر کی ترقی پر اتفاق

ایس آئی ایف سی کی معاونت سی پاکستان اور ڈنمارک نے دو ارب ڈالر کی شراکت داری کے تحت بحری انفرااسٹرکچر کی ترقی پر اتفاق کیا ہے۔ ڈنمارک کی شپنگ کمپنی "اے پی مولر" اور پاکستان کی" مارسک شپنگ کمپنی" کی قیادت میں پاکستان کی بندرگاہوں میں جدید…

ٹیرف معطلی پر سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

ٹیرف معطلی پر سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر 3300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ پاکستان…

ایف بی آر میں رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان کمپنیوں، کاروباری افراد کی تعداد 1کروڑ 25لاکھ تک پہنچ گئی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان اور کاروباری افراد کی تفصیلات ایوان میں پیش کر دیں۔ دستاویزات کے مطابق ایف بی آر میں رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان کمپنیوں اور کاروباری افراد کی تعداد 1 کروڑ 25 لاکھ تک پہنچ گئی، گزشتہ تین…