براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

گاڑیوں کی سالانہ فروخت میں بہتری، ماہانہ بنیادوں پر 8 فیصد کمی ہو گئی

پاکستان کے آٹوسیکٹر کو بریک لگ گیا، گاڑیوں کی فروخت 8 فیصد کم ہوگئی، ایک سال میں گاڑیوں کی فروخت بہترمگرماہانہ فروخت کم ہوگئی۔ پاکستان آٹومینوفیکچرز ایسوسی ایشن رپورٹ فروری 25 میں گاڑیوں کی فروخت 12 ہزار 84 یونٹس سے گر کر مارچ 2025 میں…

پاکستان اور ترکیہ کے تیل و گیس کی تلاش کیلئے مشترکہ معاہدے پر دستخط

پاکستان اور ترکیہ کی جانب سے تیل و گیس کی تلاش کیلئے مشترکہ معاہدے پر دستخط کر لیے گئے۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کے موقع پر پاکستان اور ترکیہ نے یہ اہم فیصلہ کیا۔ معاہدے…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی مندی دیکھنے میں آئی ہے، جس کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار…

زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران اضافہ ہوا، جس کے بعد مجموعی حجم 15 ارب 75 کروڑ ڈالر 94 لاکھ ڈالر ہوگیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 2 کروڑ 30…

سٹیل مینوفیکچررز کو درپیش چیلنجز کا حل حکومت کی ترجیح ہے: ہارون اختر

وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان نے کہا کہ سٹیل مینوفیکچررز کو درپیش چیلنجز کا حل حکومت کی ترجیح ہے، حکومت سٹیل صنعت کے فروغ کیلئے سنجیدہ ہے۔ وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان کی زیر صدارت سٹیل صنعتکاروں کا اجلاس ہوا، ہارون…

روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 22 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 56 پیسے پر بند ہوا۔ واضح رہے…

اوورسیز پاکستانیوں کو راغب کرنے کیلئے سرمایہ کاری منصوبوں کی تفصیلات طلب

وفاقی حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو راغب کرنے کیلئے سرمایہ کاری منصوبوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔ وزیراعظم آفس سے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مراسلہ جاری کر دیا گیا، مراسلے میں کہا گیا کہ سرمایہ…

کراچی سمیت ملک بھرکیلئے بجلی ایک روپے 71 پیسےفی یونٹ سستی کرنےکی منظوری

پیٹرولیم لیوی کی مد میں کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی سستی کرنےکی منظوری دے دی گئی۔ نیپرا نے بجلی ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی کرنےکی حکومتی درخواست منظور کرلی۔ نیپرا نے بجلی سستی کرنےکا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوادیا ہے۔ نیپرا کے…

دبئی: پاکستانی اسٹارٹ اپس کیلئے عالمی سرمایہ کاری کی چھٹی اَن کانفرنس

دبئی میں پاکستان میں سرمایہ کاری لانےکے لیے انمول بیٹھک ہوئی جس کو 'اَن کانفرنس' (UnConference ) کا نام دیا گیا۔ جس کا مشن نا صرف سرمایہ کاری پاکستان میں لانا ہے بلکہ اسٹارٹ اپس کو دن دُگنی رات چُگنی ترقی دلانا ہے اور سرمایہ کاروں کو شاندار…

ٹرمپ کا ٹیرف میں ریلیف، پاکستان اسٹاک میں زبردست تیزی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کیے گئے ٹیرف میں ریلیف کے بعد پاکستان سمیت دنیا بھر کی مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ چند روز قبل ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دنیا بھر کے ممالک پر ٹیرف عائد کیا گیا تھا، پاکستانی مصنوعات پر…