براؤزنگ زمرہ
ہوم پیج
آبادی میں اضافے سے انسانی صحت، معاشی اور سماجی زندگی پر بھی منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں، عارف علوی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تشویش کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان میں آبادی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور وسائل کم ہیں، حکومت کو عوام کی آگہی کے لیے تمام آپشنز کو استعمال کرنے کی ضرورت ہے کہ آبادی میں اضافے سے انسانی صحت بالخصوص ماں اور بچے کی…
سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، پنجاب سے 5 دہشتگرد گرفتار
کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی امن دشمنوں کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ لاہور میں کارروائی کے دوران سی ٹی ڈی نے دو مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ پنجاب کے دیگر اضلاع سے بھی تین مبینہ دہشت گرد پکڑے گئے ہیں۔ سی ٹی ڈی کے…
رضا ربانی کی وزیراعظم سے سینیٹ قائمہ کمیٹیوں کی کارروائی براہ راست دکھانے کی درخواست
چیئرمین قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ سینیٹر میاں رضا ربانی نے وزیراعظم سے سینیٹ قائمہ کمیٹیوں کی کارروائی بھی براہ راست دکھانے کی درخواست کر دی۔ پیپلز پارٹی کے رہنما اور چیئرمین قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ سینیٹر میاں رضا ربانی نے…
لاہور، ضمنی انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں میں جوڑ توڑ جاری
ضمنی انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں میں جوڑ توڑ کا عمل جاری ہے۔ اس حوالے سے سنی اتحاد کونسل اور اور تحریک انصاف انصاف کے رہنماوں کے درمیان تعاون کے لئے آج لاہور میں ملاقات ہوگی۔ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا آج لاہور میں تحریک…
پی ٹی آئی کے 5 نو منتخب اراکین پنجاب اسمبلی نے حلف اٹھا لیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 5 نو منتخب اراکین پنجاب اسمبلی نے حلف اٹھا لیا۔ سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ نے نو منتخب اراکین سے حلف لیا، خواتین نشستوں پر بتول زین، سائرہ رضا اور فوزیہ عباس نے حلف اٹھایا، جبکہ پنجاب اسمبلی کی…
عمران ریاض کی گرفتاری: جسٹس اطہر من اللہ کی لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کی ہدایت
سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ رات کو ریورٹ آئی کہ عمران ریاض کو پنجاب سے گرفتار کیا گیا، جس پر درخواست گزار کے وکیل نے جواب دیا کہ عمران ریاض نے مجھے فون کر بتایا کہ وہ اسلام آباد ٹول پلازہ پر ہے، اس کی گرفتاری…
سابق وفاقی وزیر بابر غوری کو کراچی پہنچنے پر گرفتار کرلیا گیا
سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ اور ایم کیو ایم کے سینئر رہنماء بابر غوری کئی سال بعد پاکستان پہنچ گئے تاہم قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے انہیں کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا۔
سابق وفاقی وزیر اور ایم کیو ایم کے سینئر رہنماء بابر غوری کی…
آرمی چیف کی فوج اور آئی ایس آئی کو سیاست سے دور رہنے کی ہدایت
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے تمام کمانڈرز اور اہم افسران بشمول آئی ایس آئی سے وابستہ حکام کو سیاست سے دور رہنے اور سیاستدانوں سے بات چیت سے گریز کی تازہ ہدایات جاری کی ہیں۔ یہ ہدایات عمران خان کی زیر قیادت پاکستان تحریک انصاف کی…
عمران خان کا حکومت اور اس کے حامیوں کو پیغام
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مکمل تباہی سے بچنے کا واحد راستہ آزادانہ اور منصفانہ انتخابات ہیں۔
اپنی ٹوئٹ میں عمران خان نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت اور اس کے حامیوں کو میرا واضح پیغام ہے کہ مکمل تباہی سے بچنے کا واحد…
پی ٹی آئی نے حمزہ شہباز کو دوبارہ انتخاب تک وزیراعلیٰ پنجاب قبول کرلیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حمزہ شہباز کو دوبارہ انتخاب تک وزیراعلیٰ پنجاب قبول کر لیا۔ صوبے میں حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہوا ہے کہ حمزہ شہباز 17 جولائی تک وزیراعلیٰ رہیں گے۔ خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب…