براؤزنگ زمرہ
ہوم پیج
بربریت کی اگر کوئی شکل ہوتی تو وہ اسرائیل ہے، وزیر اعظم شہباز شریف
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر افسوس کا اظہار کرتےہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ فضائی حملے کے نتیجے میں غزہ میں 5 سالہ بچی سمیت 10 فلسطینیوں کی شہادت اسرائیلی دہشت گردی کی تازہ ترین کارروائی ہے
عمران خان کا قومی اسمبلی کے 9 حلقوں سے خود ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں سے خود ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ جن نو حلقوں میں ضمنی الیکشن ہوں گے، ان علاقوں میں این اے 22 مردان، این اے 24 چارسدہ، این اے 31 پشاور، این اے 45 کرم،…
حکومت کا تحریک انصاف کیخلاف سپریم کورٹ میں ڈیکلیئریشن بھیجنے کا فیصلہ
وفاقی کابینہ نے ممنوعہ فنڈنگ کے معاملے پر تحریک انصاف کے خلاف کارروائی کرنے اور ڈیکلیریشن سپریم کورٹ بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے کی روشنی میں…
جب ہم نے بیرونی کمپنیوں سے پیسے لیے اس وقت قانوناً جائز تھا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب ہم نے کمپنیوں سے پیسے لیے اس وقت قانوناً جائز تھے، 2012ء میں بیرونی کمپنی سے پیسے آسکتے تھے اور 2017ء بیرونی کمپنی سے پیسے لینے پر پابندی لگی۔ الیکشن کمیشن کے خلاف…
پی ڈی ایم نے عمران خان کو نااہل قرار دلانے کے لیے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کردیا
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو نااہل قرار دینے کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں ریفرنس دائر کردیا۔
نام ای سی ایل میں شامل کرنے پر انکا شکریہ ادا کروں گا، عمران خان
سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر اتحادی حکومت نے میرا نام ای سی ایل میں شامل کیا تو ان کا شکریہ ادا کروں گا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ کاروباری طبقے کا اعتماد بحال کرنے کیلئے شفاف انتخابات ضروری ہیں،…
پاکستان نے ون چائنا پالیسی کی توثیق کر دی
پاکستان نے ون چائنا پالیسی کی توثیق کر دی، ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ چین کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کو آبنائے تائیوان کی ابھرتی ہوئی صورتِ حال پر گہری تشویش ہے۔…
پی ڈی ایم کا تحریک انصاف کیخلاف سیاسی اور قانونی محاذ پر سخت فیصلے لینے پر اتفاق
حکومتی اتحادی جماعتوں (پی ڈی ایم) نے پاکستان تحریک انصاف کے خلاف سیاسی اور قانونی محاذ پر سخت فیصلے لینے پر اتفاق کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعطم ہاوس میں پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ…
الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، پی ٹی آئی کیخلاف غیر قانونی فنڈز ثابت
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا، چیف الیکشن کمشنر سکندر راجہ نے فیصلے میں کہا کہ پی ٹی آئی کو ابراج گروپ سمیت غیر ملکی…
ہیلی کاپٹر حادثہ میں6 فوجی افسران شہید ہو گئے ہیں، آئی ایس پی آر
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے فوجی ایوی ایشن ہیلی کاپٹر کے ساتھ حادثہ میں کور کمانڈر کوئٹہ اور دیگر افسران کی شہادت کی تصدیق کر دی ہے۔ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر آئی ایس پی آر نے کہا کہ سیلابی…