براؤزنگ زمرہ
ہوم پیج
وزیراعظم نے 2018ء انتخابات کو جُھرلو قرار دیدیا
پاکستان مسلم لیگ (ن)نے ایک خوشحال پاکستان چھوڑاتھا، وزیراعظم کا تقریب سے خطاب
پارلیمنٹ کو قانون سازی سے کوئی نہیں روک سکتا، قمرزمان کائرہ
اسلام آباد(شوریٰ نیوز)وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور پی پی رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو قانون سازی سے کوئی نہیں روک سکتاپارلیمان کو قانون سازی سے روکنے کا اختیار کسی نہیں دےسکتے،اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر…
غیر ملکی اور دسیوں لاکھ عراقی زائرین نے اربعین مارچ میں شرکت کےلیے کربلاروانہ ہوا
کربلا کے گورنر نصیف الخطابی نے ایک پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ اب تک ۳۰ لاکھ سے زائد غیر ملکی اور دسیوں لاکھ عراقی زائرین نے اربعین مارچ میں شرکت کے لئے کربلا کا سفر کیا ہے۔
استبداد اور استعمار کے مقابلے میں فلسطینی عوام اکیلے نہیں ہیں۔شیخ خیر الدین الھدی
حرم مطہر امام حسین کے نمائندنے شیخ خیر الدین الھادی نے کہا کہ ندائے الاقصی کا پیغام اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ استبداد اور استعمار کے مقابلے میں فلسطینی عوام اکیلے نہیں ہیں
یوم دفاع، مزارِ اقبالؒ پر سادہ مگر پُروقار تقریب کا انعقاد
ملک بھر میں یوم دفاع قومی اور ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے۔ مختلف جگہوں پر سیلاب زدگان سے اظہار یکجہتی
منچھر میں کٹ، 40 ہزار گاؤں متاثر، جھیل میں پانی کی سطح بڑھ گئی، مزید آبادی خطرے کی زد میں،
پورے شہرمیں اب تک ندی نالوں کے مناظر ، حیدرآباد کا دیگر اضلاع سے زمینی رابطہ منقطع، سبزیوں کی سپلائی 60فیصد کم، ملک بھر میں مزید26افراد جاں بحق، 11زخمی، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد1290تک پہنچ گئی،
افواج پاکستان غیر معمولی صورتحال میں ہمیشہ عوام کے شانہ بشانہ ہے، آئی ایس پی آر
میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ افواج پاکستان غیر معمولی صورتحال میں ہمیشہ عوام کے شانہ بشانہ ہے، ہم اس ناگہانی آفت سے باہر نکل آئیں گے۔
آرمی چیف کا سوات کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے ریسکیو کیے گئے لوگوں کے ساتھ وقت گزارا، تمام لوگوں نے پاک فوج کا شکریہ ادا کیا....
ایران کامتحدہ عرب امارات اور کویت کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال،
متحدہ عرب امارات اور کویت دونوں نے ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات خاموشی سے بحال کر لیے ہیں۔ سعودی عرب سے بھی تعلقات کےلیے بات چیت شروع...
کوئٹہ، لاپتہ افراد کے لواحقین کا دھرنا، شدید ٹریفک جام
کوئٹہ کے مرکزی سڑک زرغون روڈ پر لاپتہ افراد کے لئے دھرنا دے دیا۔ جسکی وجہ سے شہر میں شدید ٹریفک جام کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔