براؤزنگ زمرہ

مضامین

مضامین

کرونا وائرس اور تحقیق سے دور معاشرہ

بغیر سائنس کی جانکاری کے انسانی جانوں کے ساتھ یہ کھلواڑ اس وقت بھی جاری رہا کہ جب کرونا ویکسین مارکیٹ میں آگئی۔ عوام النّاس کو کہا گیا کہ خبردار جو لوگ یہ ویکسین لگوائیں گے، وہ دو سال کے اندر مر جائیں گے، اُن کی افزائشِ نسل نہیں ہوگی اور وہ…

خطہ بَلتستان کے نابغۂ روزگار عالمِ دین شیخ حسن مہدی آبادی(اعلی اللہ مقامہُ)

حجۃ الاسلام شیخ حسن مہدی آبادی اعلی اللہ مقامہُ” کا۔ آپ کا نام “حسن مہدی” تھا، علم دین کی تکمیل کے بعد لوگ آپ کو “شیخ حسن مہدی آبادی” کے نام سے پکارنے لگے۔ آپ ایک عالمِ باعمل اور آگاہ شخصیت کے مالک تھے، آپ زیرک اور دوراندیش بھی تھے۔ آپ نے…

مدرسے سے مندر تک ملی یکجہتی کاروان

وہ سرزمین جہاں نفرت کی کاشتکاری اس قدر وسیع پیمانے پر ہوئی ہو کہ مسلمان مسلمان کا مخالف اور ایک دوسرے کا خون بہاتا رہا ہو، جہاں مذہب، رنگ، نسل اور زبان ہر امتیازی نقطے کو نفرت کے بازار کا ایندھن بنایا گیا ہو، ایسا اقدام نہ صرف ایک مستحسن…

امریکہ چین کو تائیوان میں الجھا رہا ہے

تحریر: ڈاکٹر ندیم عباس اگر آپ بین الاقوامی میڈیا کو فالو کر رہے ہیں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ پچھلے ڈیڑھ ہفتے سے امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان کا شور ہے۔بین الاقوامی بالخصوص مغربی میڈیا اسے کسی معرکے کے طور…

قرآن مجید کی رو سے امام حسین (ع) کا مقام و مرتبہ

دنیا کے بارے میں حضرت علی علیہ السلام کا بہت پیارا فرمان ہے۔ ہمارا ایسے فرامین کا جاننا اور پڑھنا ہی اچھا ہے، چاہے ہم اسے حاصل نہ کرسکیں۔ آپ علیہ السلام فرماتے ہیں: «فَإِنَّهَا عِنْدَ ذَوِی الْعُقُولِ کَفَی‏ءِ الظِّلِّ»؛ دنیا عقلمندوں کے…

علامہ عارف الحسینی کی سیاسی جدوجہد

تحریر: ابن آدم راجپوت علامہ عارف حسین الحسینی دینی سیاست کا بڑا نام ہے، جنہوں نے پیواڑ پارا چنار کے سادات خاندان میں 1946ء میں آنکھ کھولی۔ ابتدائی تعلیم کے بعد مدرسہ جعفریہ پاراچنار میں دینی تعلیم کیلئے داخل ہوگئے۔ فیصل آباد کے ایک مدرسے…

محرم کے مہینے میں طالبان گروہ کی کارروائی

تحریر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی طالبان نے افغانستان کے سرکاری کیلنڈر سے عاشورہ کی تعطیل کو ختم کرکے اس کی جگہ متعدد دوسری مناسبتوں کو رکھ دیا ہے۔ اس حقیقت کے باوجود کہ دسویں محرم یعنی روز عاشور کو اس ملک کے سرکاری کیلنڈر میں عام تعطیل کے طور…

اسلام کی بقاء ہے کربلا

تحریر: حسنین حیدر رسول اللہﷺ کی ذات دینِ الہیٰ لے کر مبعوث ہوٸی اور آپﷺ نے انسانی زندگی کے ہر شعبے کیلٸے ایک سیٹ اپ تشکیل دیا، ایک نظام تشکیل دیا، طریقہ کار وضع کیا۔ یہ نظام کوٸی نیا نہیں تھا بلکہ ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء…

محرم اور کربلا، ولی امر مسلمین کی نگاہ میں

تحریر: علی احمدی 1)۔ امام حسین ع کی تحریک، ہر زمانے کیلئے سبق آموز امام حسین علیہ السلام کو پہچاننے کی ضرورت ہے۔ انہیں کہاں پہچانیں؟ تاریخ میں؟ جی ہاں، یہ اس کا ایک حصہ ہے۔ امام حسین علیہ السلام کا واقعہ صرف تاریخ کے ایک حصے سے مخصوص…

طالبان سے۔۔۔۔۔ ایک بار پھر مذاکرات

تحریر: ارشاد حسین ناصر دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان سے شروع کئے گئے عمران خان کی حکومت کے مذاکرات کی کشتی ابھی تک کسی کنارے نہیں لگی، بلکہ ہمیشہ کی طرح یہ کشتی ڈانواں ڈول، ہچکولے کھاتی، کبھی دکھتی، کبھی غائب ہوتی، کبھی دھندلی،…