براؤزنگ زمرہ
مضامین
مضامین
کیا تقسیم غلط تھی؟
’’میری خواہش ہے کہ مسلم اکثریتی علاقوں کو ملا کر ایک الگ ملک بنادیا جائے۔‘‘
آج سے کم و بیش ایک صدی قبل دیکھے گئے اقبال کے اس خواب کی تعبیر کچھ یوں کی گئی کہ مسلم اکثریتی علاقوں کو کاٹ کر ایک چھوٹا سا الگ ملک بنادیا گیا اور یوں وہ ہندو جو…
وزیراعظم کے غیر اہم اور ناکام وزرا کون ہیں؟
عین اُن لمحات میں جبکہ اپوزیشن صف آرا ہوچکی ہے، عین اُن لمحات میں جبکہ اپوزیشن اتحادی جماعتوں سے فیصلہ کن ملاقات کررہی ہے، عین اُن لمحات میں جبکہ اتحادی بھی کمبل چھوڑنا چاہ رہے ہیں اور فیصلہ ساز قوتیں نیوٹرل ہونے کے اشارے دے چکی ہیں۔ ہمارے…
بونوں کے سماج میں اقرارالحسن جیسے لوگ
سانحہ تلمبہ ابھی بالکل تازہ تھا۔ مقتول کا کفن بھی میلا نہ ہوا تھا۔ اس کی کٹی ہوئی انگلیوں سے خون رِس رہا تھا۔ میرے کالم کی سیاہی بھی ابھی خشک نہیں ہوئی تھی۔ گذشتہ کالم کو ابھی چند گھنٹے ہی گزرے تھے کہ ایک مرتبہ پھر ہماری قومی و سرکاری تربیت…
فلسطین و کشمیر کی مظلوم خواتین
تاریخ گواہ ہے کہ خواتین نے معاشروں کے کردار سازی کیلئے اہم کردار ادا کیا ہے۔ یہ خواتین کبھی ماں تو کبھی بہن اور کبھی بیٹی اور کبھی بیوی جیسے مقدس رشتوں کی صورت میں اپنا فرض نبھاتی رہی ہیں۔ جہاد کا مقام ہو تو بھی ہمیں رسول اللہ (ص) کی دختر…