براؤزنگ زمرہ
مضامین
مضامین
نئے عالمی نظام کا ظہور، علامات اور خصوصیات
تحریر: سالار نامدار وندائی
عالمی نظام، بین الاقوامی سیاست میں بنیادی کردار ادا کرنے والی سیاسی قوتوں کے درمیان لکھے ہوئے اور ان لکھے اصول و ضوابط اور تعلقات کا مجموعہ ہے۔ ماضی میں مختلف تاریخی دور گزرے ہیں جن میں مختلف عالمی نظام ابھر کر…
بشار اسد تہران میں
تحریر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی
شام کے صدر بشار الاسد نے گذشتہ روز تہران کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای اور ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی۔ تہران میں شام کے صدر بشار اسد…
پاکستان، یہ ہُوا تو ہے
تحریر: ثاقب اکبر
پاکستان میں ماضی میں بھی بہت کچھ ہوچکا ہے۔ امریکی مداخلت کی تاریخ کوئی نئی تو نہیں۔ حکومتوں کی تبدیلی میں اس کا کردار پہلے بھی معلوم، ملموس یا مشہود رہا ہے۔ ہمارے حکمران عالمی استعمار کے چشم و ابرو کا اشارہ پا کر کٹھ…
قدس پر اسرائیلی حملے اور یوم القدس
تحریر: ڈاکٹر ندیم عباس
قابض قوتوں کا پرانا حربہ ہے کہ مقامی باشندوں پر تشدد کرتی ہیں، انہیں قتل کرتی ہیں اور گرفتار کرکے قید و بند کی صعوبتوں میں ڈال دیتی ہیں۔ ظلم و جبر سے یہ ظالم قوتیں ایسی نسل تیار کرنا چاہتی ہیں، جو ان کی غلام ہو،…
پاکستانی قوم پر موروثی نااہل خاندان پھر سے مسلط۔۔۔۔ دانشمدی کا تقاضا کیا ہے
تحریر: محمد حسن جمالی
ہر عاقل سمجھتا ہے کہ مریض کا علاج کرانے سے پہلے مرض کی تشخیص کرانا ضروری ہے۔ اگر مرض تشخیص کئے بغیر علاج کے لئے اقدامات کریں تو نہ فقط مریض بہبودی نہیں پاتا ہے بلکہ یہ کام حماقت کے زمرے میں آتا ہے۔ پاکستانی قوم بہت…
امریکہ سے نجات کا وقت آگیا..؟؟؟
تحریر: تصور حسین شہزاد
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ان کی حکومت کی رخصتی کیخلاف ملک بھر میں بڑی تعداد میں باہر نکلنے پر عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ’’امریکی رجیم چینج…
بنت الہدیٰ،زینبیؑ کردار کی حامل نمونہ خاتون
تحریر وتدوین:
بختاور ظہیر شگری
بنت الہدی،اسلامی عورت کامکمل نمونہ ہے۔آپ نے جناب زینب کبری ؑکی طرح اپنے بھائی کے ساتھ قیام کیا، کسی خوف وہراس کے بغیر سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لیااور اپنے مقصدکی خاطر شہید ہوگئیں۔
8اپریل شہید…
پاکستان ایک انقلاب سے گزر رہا ہے؟
تحریر: ثاقب اکبر
معروف صحافی عمران ریاض خان نے اپنی ایک ویڈیو میں یہ بات بتائی ہے کہ جب سابق وزیراعظم عمران خان کے وزیراعظم ہائوس میں آخری چند گھنٹے رہ گئے تھے تو انھوں نے کوئی سات آٹھ صحافیوں کو بلایا، جن سے بات کرتے ہوئے انھوں نے…
امریکی مداخلت اور وطن عزیز میں تبدیلی کی ہوائیں
آزاد ریاستوں کی آزادی پسند قیادتوں کو راستے سے ہٹانا پرانی امریکہ عادت ہے۔ شمالی امریکہ سے لیکر انقلاب اسلامی سے پہلے ایران تک امریکیوں کی ایک بدنما تاریخ ہے۔ امریکی سینیٹ کی کارروائی میں جنوبی ایشیاء کے امریکی ذمہ دار سے پوچھا جاتا ہے…
مغربی اقدار اور سید محمد باقرالصدر
اسوقت کے علماء، دینی امور میں کسی خاص فکر اور شخصیت کے حامی ہوتے تھے، اسی مسلک و شخصیت پر تعصب برتتے تھے اور اس شخصیت کے مسلک کے گرد پوری توانائی صرف کی جاتی تھی؛ لیکن شہید صدرؒ نے اس ذاتی مسلک کی بجائے مکتب اہلبیتؑ کو معیار بنایا، اس مکتب…