براؤزنگ زمرہ

مرجعیت

مرجعیت

معرفت امام زمانہ ؑ کے حصول کیلئے ہمہ وقت کوشاں رہیں، آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے کہا ہے کہ تمام اہل اسلام اور اہل معرفت پر فرض ہے کہ وہ معرفت امام مہدی علیہ السلام کے حصول کیلئے ہمہ وقت کوشاں رہیں کیونکہ اس کی اہمیت کو سمجھنے کیلئے فرمان رسول خدا ﷺ ہی کافی…

نیمہ شعبان کا شمار افضل ترین راتوں میں ہوتا ہے،آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے کہا ہے15 شعبان معظم قائم آلِ محمد امام مہدی علیہ السلام کی ولادت کا دن ہے، اسی 15 شعبان معظم کی شب کو نیمہ شعبان بھی کہا جاتا ہے اور اس شب کا شمار شب قدر کے بعد افضل ترین…

شعبان معظم میں بخشش کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں،آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے کہا ہے کہ خداوند قدوس کی رحمت اور بخشش کے دروازے یوں تو ہر وقت ہر کسی کے لیے کھلے رہتے ہیں۔ لَاتَقْنَطُوْا مِنْ رَحْمَةِ اللّٰه (اللہ کی رحمت سے ناامید مت ہو) کی فضائوں میں…

عید مبعث انسانی مرتبہ کی سربلندی کا دن ہے، آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے کہا ہے عید مبعث انسانی مقام و مرتبہ کی سربلندی کا دن ہے اس دن گلستان رسالتؐ میں بہار آئی اور خدا کی جانب لطف و عنایت کی بارشیں برسیں ۔ انہوںنے کہا ہے کہ اس دن ہدایت کی…

امام علیؑ کی تحریرکے بغیر پل صراط سے کوئی نہیں گزریگا، آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے کہا ہے کہ امام علی علیہ السلام کی تجلی اور عظمت خداوندِ قدوس کے 99 ناموں میں سے اسم علی میں نظر آتی ہے۔جب روز محشر آن پہنچے گا اور پل صراط نصب کردی جائے گی تو اس کے اوپر سے…

ادیان عالم مولاعلیؑ کی فضیلت کے معترف ہیں،آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالیقدر آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ)نے ولادت امیرالمومنین علی بن ابی طالب علیہ السلام کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کی13 رجب المرجب کو خانہ کعبہ میں ولادت ہوئی اوریہ مقام و منزلت…

داعش کس نے بنائی عراقی عوام کبھی نہیں بھولیں گے، آیت اللہ یعقوبی

آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ)نے کہا ہے کہ داعش کس نے بنائی عراقی عوام کبھی نہیں بھولیں گےبعض ممالک دہشت گرد تنظیم داعش کے ہاتھ مضبوط کر کے مسلمانوں کو نقصان پہنچا کر اپنے مفادات اُٹھارہے۔ آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد…

اسلامو فوبیا مغربی تہذیب پر سوالیہ نشان ہے ، آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ)نے کہا ہے کہ مغرب میں دن بدن بڑھتا ہوا اسلامو فوبیا مغربی تہذیب پر سوالیہ نشان ہے مغربی ممالک کے نزدیک چائنہ کے بعد وہ مسلمانوں کو سب سے بڑا دشمن سمجھتے ہیں۔ انہوںنے کہا ہے کہ…

امت مسلمہ دوست اور دشمن کو پہچان چکی ہے،آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ)نے کہا ہے کہ امت بیدار ہو چکی ہےاُسے معلوم چکا ہےکہ کون دوست اور کون دشمن ہے، ہرایک کو پتہ چل چکا ہے کہ کون سی حکومتیں مغرب کے اشارےپر ناچتی ہیں اور کون سی عوام کی حقیقی ترجمانی…

صیہونی افواج عیسائیوں کا بھی قتل عام کر رہی ہیں،آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر اپنےتہنیتی پیغام میں دنیا بھر کے عیسائیوں کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرآن مجید میں حضرت مریمؑ کے لخت جگر حضرت عیسیٰ…