براؤزنگ زمرہ

مرجعیت

مرجعیت

احکامِ خداوندی کی مزید بجاآوری میں مشغول ہوں،آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے رمضان المبارک کے آخری ایام کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا چونکہ رمضان المبارک کے آخری ایام چل رہے ہیں تو ہمیں عبادات الہیہ کے ساتھ ساتھ غریبوں ، یتیموں اور مسکینوں کا خیال…

امیرالمومنین ؑکو کوفہ میں بیدردی سے شہید کیا گیا، آیت اللہ یعقوبی

نجف اشرف(فارن ڈیسک)مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے امیرالمومنین، امام المتقین علی بن ابی طالب علیہ السلام کی شہادت پر امام زمانہ(عج) کے حضور پرسہ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امام علی علیہ السلام کو مسجد کوفہ میں…

امام حسنؑ کی ذات جود و سخا کا پیکر تھی، آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) امام حسن مجتبیٰ کی ولادت باسعادت پر تمام عالم اسلام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ امام حسن علیہ السلام کی ذات حُسن اخلاق، حلم اور جود و سخا کا پیکر تھی اُن کے…

رمضان میں فلسطینیوں پر مظالم ،صیہونی قہر خداوندی کو للکار رہے ہیں،آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے اس مقدس مہینہ میں فلسطینیوں پر ہونیوالے ظلم و جبر کا خمیازہ صیہونی حکومت کو بہت جلد بھگتنا پڑے گا کیونکہ وہ لوگ قہرخداوندی کو للکار رہے ہیں ۔…

رمضان المبارک کے حوالے سے آیت اللہ سیستانی اور آیت اللہ یعقوبی کی پیشین گوئی

آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی اور آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی نے رمضان المبارک کے حوالے سے پیشین گوئی کرتے ہوئے کہ عراق میں اس سال رمضان المبارک کا پہلا روزہ منگل کو ہوگا جو عیسوی اعتبار سے 12 مارچ کی تاریخ بنتی ہے۔یاد…

معرفت امام زمانہ ؑ کے حصول کیلئے ہمہ وقت کوشاں رہیں، آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے کہا ہے کہ تمام اہل اسلام اور اہل معرفت پر فرض ہے کہ وہ معرفت امام مہدی علیہ السلام کے حصول کیلئے ہمہ وقت کوشاں رہیں کیونکہ اس کی اہمیت کو سمجھنے کیلئے فرمان رسول خدا ﷺ ہی کافی…

نیمہ شعبان کا شمار افضل ترین راتوں میں ہوتا ہے،آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے کہا ہے15 شعبان معظم قائم آلِ محمد امام مہدی علیہ السلام کی ولادت کا دن ہے، اسی 15 شعبان معظم کی شب کو نیمہ شعبان بھی کہا جاتا ہے اور اس شب کا شمار شب قدر کے بعد افضل ترین…

شعبان معظم میں بخشش کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں،آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے کہا ہے کہ خداوند قدوس کی رحمت اور بخشش کے دروازے یوں تو ہر وقت ہر کسی کے لیے کھلے رہتے ہیں۔ لَاتَقْنَطُوْا مِنْ رَحْمَةِ اللّٰه (اللہ کی رحمت سے ناامید مت ہو) کی فضائوں میں…

عید مبعث انسانی مرتبہ کی سربلندی کا دن ہے، آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے کہا ہے عید مبعث انسانی مقام و مرتبہ کی سربلندی کا دن ہے اس دن گلستان رسالتؐ میں بہار آئی اور خدا کی جانب لطف و عنایت کی بارشیں برسیں ۔ انہوںنے کہا ہے کہ اس دن ہدایت کی…

امام علیؑ کی تحریرکے بغیر پل صراط سے کوئی نہیں گزریگا، آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے کہا ہے کہ امام علی علیہ السلام کی تجلی اور عظمت خداوندِ قدوس کے 99 ناموں میں سے اسم علی میں نظر آتی ہے۔جب روز محشر آن پہنچے گا اور پل صراط نصب کردی جائے گی تو اس کے اوپر سے…