براؤزنگ زمرہ
مرجعیت
مرجعیت
امام حسن عسکری کی شہادت تاریخ اسلام المناک سانحہ ہے،آیت اللہ یعقوبی
مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ)نے کہا ہے کہ امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت المناک سانحہ ہے جب متوکل عباسی نے امام علی نقی علیہ السلام کو جبری طور پر سرمن رائے بلایا تو آپؑ کی عمر چند برس تھی آپؑ اپنے والد…
امت مسلمہ کو تمام تر اختلافات بالائے طاق رکھ اتحاد کی فضا قائم کرنی چاہیے،آیت اللہ یعقوبی
نجف اشرف(فارن ڈیسک) مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ)نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کو تمام تر اختلافات بالائے طاق رکھ اتحاد کی فضا قائم کرنی چاہیے۔ اسلام انسانوں کی عملی زندگی میں تمام فرزندان توحید کا محتاج ہے ہمیں بطور…
اربعین، ملت اسلامیہ کے اتحاد کیلئے بہت بڑی نعمت ہے، آیت اللہ یعقوبی
مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ)نے کہا ہے کہ اربعین حسینی ملت اسلامیہ کے اتحاد کیلئے ایک بہت بڑی نعمت ہے جہاں پوری دنیا سے مسلمان عراق میں زیارت امام حسین کیلئے آتے ہیں جبکہ نجف اشرف سے کربلا تک مشی کا نظام ہی…
اربعین کی برکت سے عراقی سرزمین ظہور امامؑ کیلئے ہموار ہے،آیت اللہ یعقوبی
مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ)نے کہا ہے کہ اربعین ایک عظیم نعمت ہے عالم اسلام دن بدن امام زمانہ کے ظہور کیلئے تیار نظر آتا ہے جبکہ چہلم سید الشہداء علیہ السلام کی برکت سے عراق کی سرزمین امام زمانہ علیہ السلام…
مغرب میں اسلامو فوبیا تشویشناک حد تک بڑھ چکا ہے، آیت اللہ یعقوبی
مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ)نے کہا ہے کہمغرب میں اسلامو فوبیا تشویشناک حد تک بڑھ چکا ہے مغرب میں اسلامو فوبیا ایک سنجیدہ مسئلہ ہے جس کا تدارک از حد ضروری ہے ان تمام تر عوامل میں بہت بڑا ہاتھ مسلمانوں کے خلاف…
اربعین حسینی پر مومنین حقیقی عزادار ہونے کا ثبوت دیں، آیت اللہ یعقوبی
آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ)نے کہا ہے کہ اربعین حسینی پر تمام زائرین کو چاہیے کہ وہ نظم و ضبط کا مظاہرہ کرتےہوئے نماز کی اول وقت میں ادائیگی یقینی بنائیں اور گزربسر کے دوران صفائی کا خاص خیال رکھیں۔
جو لوگ مشی کیلئے جا…
امام سجاد ؑ کا دور مشکل ترین دور تھا، آیت اللہ یعقوبی
آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ)نے کہا ہے کہ معصومین علیھم السلام کی زندگیوں کے مطالعہ سے یہ بات عیاں ہوتی ہے کہ بے شک تمام معصومین علیھم السلام کے ادوار شدید ترین مشکلات کا شکار تھے لیکن سب سے زیادہ گھٹن آلود دورامام سجاد علیہ…
سیدہ زینبؑ کا کردارخواتین کیلئے نمونہ عمل ہے، آیت اللہ یعقوبی
آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ)نے کہا ہے کہ خواتین کیلئے سیدہ زینب سلام اللہ علیھا کا کردار نمونہ عمل ہے اور یہ دورِ حاضر کا تقاضہ بھی ہے کہ مرد اسوہِٗ شبیری اور خواتین کردار سیدہ زینبؑ اپنائیں کیونکہ سیدہ زینبؑ اسلامی تاریخ کی…
شیعہ کا مسلک ،مسلک امام حسین ؑ ہے، آیت اللہ یعقوبی
آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ)نے کہا ہے کہ آج اہل سنت کی اکثریت غزہ کے مسلمانوں کی نصرت نہیں کر رہی جبکہ شیعہ اُن کی مدد میں پیش پیش نظر آتے ہیں کیونکہ شیعہ کا مسلک ،مسلک امام حسین علیہ السلام ہے یعنی مظلوم کی مدد…
امام حسینؑ نے دین اسلام کودائمی بقا ءبخشی ،آیت اللہ یعقوبی
آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ)نے کہا ہے کہ شہادت امام حسینؑ نے دین اسلام کو بقا بخشی، عاشورہ کے دن یزیدیت کو فیصلہ کن شکست سے دوچار ہونا پڑا اور تاریخ نے تلوار پر خون کی فتح کا نقارہ بجا دیا یزید اپنے افکار اور نظریات کیساتھ…