براؤزنگ زمرہ
مرجعیت
مرجعیت
آیت اللہ یعقوبی کی سانحہ پارا چنار شہدا کے لواحقین سے اظہار تعزیت اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی
مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے اپنے درس کے دوران سانحہ پارا چنار کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ کرم پارا چنار میں خواتین اور بچوں کو جس بے دردی سے شہید کیا گیا اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ یہ…
سیدہ فاطمہ ؑکے دشمنوں سے اعلان براءت ہم سب کامذہبی فریضہ ہے،آیت اللہ یعقوبی
مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے ایام فاطمیہ کے حوالے سے کہا ہے کہ سیدہ فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیھا اور آئمہ طاہرین علیھم السلام کے
دشمنوں پر تبریٰ کا مطلب ہے ان کی مخالفت کرنے والے افراد یا گروہوں سے…
ایام فاطمیہ کی اہمیت محرم سے کم نہیں،ان ایام کو بھرپور طریقے سے منائیں،آیت اللہ یعقوبی
مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے کہا ہے کہ ایام فاطمیہ ایک عظیم مناسبت ہے جو کہ کربلا سے کم نہیں ہے اس لیے اسے بھرپور انداز میں محرم الحرام کی طرح منایا جائے ایام فاطمیہ دراصل کربلا کی غمگین یادوں کا ایک تسلسل…
مومنین کو ایک دوسرے کا معاون و مددگار ہونا چاہیے، آیت اللہ یعقوبی
مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے کہا ہے کہ اتحاد بین المؤمنین وقت کی اہم ضرورت ہےاورمومنین کو ایک دوسرے کا معاون و مددگار ہونا چاہیے، مومنین کے درمیان اتحاد کا مقصد صرف سیاسی یا اجتماعی مسائل کے حل تک محدود…
ولایت ہی راہِ نجات ہے جو انسان کو صحیح راستے پر گامزن کرتی ہے،آیت اللہ یعقوبی
آیت اللہ العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) نے کہا ہے کہ ولایت ہی راہِ نجات ہے جو انسان کو صحیح راستے پر گامزن کرتی ہے۔ یہ نہ صرف روحانی رہنمائی فراہم کرتی ہے بلکہ انسان کی زندگی میں اخلاقی اور معاشرتی اصولوں کی بھی نشوونما کرتی ہے۔ولایت…
خمس کا نصف حصہ یعنی سہم امام لبنان کے متاثرین کیلئے مختص کیا جائے،آیت اللہ یعقوبی
مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ)نے لبنان میں صہیونی فوج کے ہاتھوں ہونیوالی متاثرین کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ لبنان کے متاثرین کی ہر ممکن مدد یقینی بنائی جائے سہم امام یعنی خمس کا نصف حصہ لبنان کے متاثرین…
خاتونؑ جنت کی سیرت تمام عالم اسلام کیلئے مشعل راہ ہے،آیت اللہ یعقوبی
مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ)نے آغاز ایام فاطمیہ کے موقع پر کہا کہ خواتین کو سیرت سیدہ فاطمۃ الزہراؑ پر عمل پیرا ہوکر دین کی خدمت کیلئےاقدامات اُٹھانے چاہیں خاتون جنت کی سیرت طیبہ نہ صرف خواتین بلکہ تمام عالم…
سيد حسن نصراللہ شہیدعالم اسلام کیلئے باعث افتخار اوردنیا والوں کیلئے روشن مثال تھے، آیت اللہ یعقوبی
مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ)نےپیکر فخر و عزت ،بانیٔ مکتبِ جہاد و سر فروشی حجۃ الاسلام و المسلمین سید حسن نصر اللہ شہیدکی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاشبہ یہ اٹل حقیقت ہے کہ خدا کے علاوہ سب نے ایک…
لبنانیوں کیلئے اس وقت ہر طرح کا تعاون و امداد واجب ہے، آیت اللہ یعقوبی
مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ)نے لبنان پر ہونیوالی صہیونی جارحیت کے پیش نظر حقوق شرعیہ لبنان کے متاثرین پر خرچ کرنے کی اجازت دیتے ہوئے کہا کہ لبنانیوں کیلئےاس وقت ہر طرح کا تعاون و امداد واجب ہے لبنان میں بسنے…
عید میلادالنبیؐ منانا ہر مسلمان کیلئے از حد ضروری ہے، آیت اللہ یعقوبی
مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ)نے کہا ہے کہ عید میلادالنبیؐ منانا ہر مسلمان کیلئے از حد ضروری ہےسیدالانبیاحضرت محمد ﷺ وہ عظیم ہستی ہیں جن کے دل میں اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید نازل فرمایا ، میلاد النبی ﷺ…