براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 59 فلسطینی شہید
غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 59 فلسطینی شہید ہوگئے۔
اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے جہاں صیہونی فوج کے تازہ حملوں میں 59 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ 3 روز میں اسرائیلی حملوں سے 200 بچوں سمیت 600 فلسطینی شہید…
مسجد الاقصی میں 80 ہزار سے زیادہ فلسطینیوں نے نماز جمعہ ادا کی
صیہونی حکومت کی طرف سے سخت بندشوں اور رکاوٹوں کے باوجود اسّی ہزار سے زائد فلسطینیوں نے آج مسجد الاقصی میں نماز جمعہ ادا کی
بیت المقدس میں اسلامی اوقاف اتھارٹی نے کہا ہے کہ تقریباً اسّی ہزار نمازیوں نے شدید بارش اور سردی کے باوجود مسجد…
شام کے دارالحکومت دمشق پر صیہونی حکومت کا حملہ
غاصب صیہونی حکومت نے شام کے دارالحکومت دمشق کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فوج نے دمشق اور اس کے مضافاتی علاقوں پر کئی بار حملہ کیا ہے۔ اس سے قبل جنوبی شام پر صیہونی جارحیت میں دو عام شہری…
غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت مسلسل جاری ہے
اسرائیلی فوج غزہ کے مختلف علاقوں میں اپنے فضائی حملے اور زمینی حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔
اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں اور توپ خانے نے جمعہ کے روز بھی جنوبی غزہ میں واقع رفح کو نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی جنگی طیاروں نے بھی غزہ سٹی اور رفح پر…
یمن کی تحریک انصاراللہ کا صیہونی اہداف پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
یمن کی عوامی مزاحمتی تحریک انصار اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں صہیونی اہداف کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
یمن کی عوامی مزاحمتی تحریک انصار اللہ نے دعوی کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صہیونی اہداف کو بیلسٹک…
اسرائیل کے وحشیانہ حملے نہ رکے، مزید 110 فلسطینی شہید، سینکڑوں زخمی
اہل غزہ پر چھائے صیہونی دہشتگردی کے خونی بادل چھٹ نہ سکے۔
اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری رہے، مزید 110 معصوم فلسطینی شہید جبکہ سینکڑوں زخمی ہوگئے، حالیہ حملوں میں شہید ہونے والوں میں 200 بچے اور 94 خواتین شامل،125 مرد اور 34 بزرگ بھی…
امریکہ کا ایک اور ڈرون یمنی فوج نے مار گرایا
یمنی فوج نے ملکی سرحدی خلاف ورزی پر ایک اور امریکی ڈرون مار گرایا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، یمنی فوج نے ذمار صوبے میں امریکی MQ-9 ڈرون طیارہ مارگرایا ہے۔مذکورہ طیارہ مہنگے امریکی ڈرونز میں سے ایک ہے۔ ماضی میں بھی کئی مواقع پر یمنی…
القسام بریگیڈ کی جوابی کارروائی ، تل ابیب پر حملہ
حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں تل ابیب کو نشانہ بنایا ہے۔
فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے صیہونی جارحیت کے جواب میں آج مقبوضہ فلسطین میں شہر تل ابیب کو میزائل حملے کا…
یمنی فوج نے اسرائیل پر میزائل حملہ کر دیا
اسرائیلی فوج نے یمن سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی طرف داغے گئے میزائل اور مختلف علاقوں میں بجنے والے خطرے کے سائرن بجنے کی تصدیق کی ہے۔
صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ یمنی فوج نے ایک بار پھر مقبوضہ علاقوں کو نشانہ بنایا اور تل ابیب اور دیگر…
صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے میں 71 فلسطینی شہید
غزہ پٹی کے خلاف صیہونی فوج کی تازہ جارحیت میں کم سے کم اکہتر فلسطینی شہری شہید ہو گئے ہیں۔
جمعرات کی صبح سے غزہ پٹی کے شمالی و جنوبی علاقوں پر صیہونی فوج کے فضائی حملوں میں کم سے کم 71 شہری شہید اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔ صیہونی فوج نے غزہ…