براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
افغان طالبان کی جانب سے نگراں حکومت کو مستقل حیثیت دینے کی کوششیں
افغان طالبان نے نگراں حکومت کو مستقل حیثیت دینے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔
عرب میڈیا کے حوالے سے موصولہ رپورٹ کے مطابق افغانستان کے طالبان رہنما مُلا ہیبت اللّٰہ اخوندزادہ نے فیصلہ کیا ہے کہ افغانستان میں قبائلی سرداروں اور علمائے کرام کا…
مسجد نبوی میں 120ممالک کے 4,000افراد کا اعتکاف، شاندار انتظامات
مدینہ:رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مسجد نبوی میں 120 ممالک سے آئے 4,000 معتکفین کو خصوصی انتظامات کے تحت عبادت کا موقع فراہم کیا گیا۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق، معتکفین کی سہولت کے لیے مکمل طبی سہولیات، افطار، عشائیہ اور سحری کی…
ایران نے خلیجی جزائر پر نئے میزائل سسٹم نصب کردئیے
تہران:ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز کے قریب 3 جزیروں پر نئے میزائل سسٹم نصب کیے ہیں۔ایرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق نئے میزائل سسٹم آبنائے ہرمز کے قریب طنب البر، طنب الصغر اور ابو موسی پر تعینات کیے گئے ہیں جو عالمی سطح پر ایک اہم…
اسرائیلی جارحیت: 48 گھنٹوں میں مزید 130 فلسطینی شہید، 263 زخمی
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران کم از کم 130 فلسطینی شہید اور 263 زخمی ہو چکے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق زخمیوں میں سے کئی افراد کی حالت تشویشناک ہے، جس سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
اسرائیل نے غزہ…
غزہ: اسرائیلی حملے میں حماس کے سیاسی بیورو کے رہنما صلاح البردویل اہلیہ سمیت شہید
اسرائیل نے غزہ میں حملے کرکے حماس کے سیاسی بیورو کے رہنما صلاح البردویل کو اہلیہ سمیت شہید کردیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ کے مختلف حصوں میں شدید بمباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں ہفتے کو مزید 34 فلسطینی شہید…
اسرائیلی فوج نے غزہ کا واحد کینسر اسپتال بھی تباہ کردیا
اسرائیلی فوج نے غزہ کا واحد کینسر اسپتال بھی تباہ کردیا۔
عرب میڈیا کے مطابق ترک-فلسطینی دوستی اسپتال نتساریم کوریڈور میں شارع صلاح الدین کے قریب واقع تھا۔
اسرائیلی فوج ماضی میں اس اسپتال کو شمالی اور وسطی غزہ میں اپنے حملوں کے دوران…
غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 59 فلسطینی شہید
غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 59 فلسطینی شہید ہوگئے۔
اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے جہاں صیہونی فوج کے تازہ حملوں میں 59 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ 3 روز میں اسرائیلی حملوں سے 200 بچوں سمیت 600 فلسطینی شہید…
مسجد الاقصی میں 80 ہزار سے زیادہ فلسطینیوں نے نماز جمعہ ادا کی
صیہونی حکومت کی طرف سے سخت بندشوں اور رکاوٹوں کے باوجود اسّی ہزار سے زائد فلسطینیوں نے آج مسجد الاقصی میں نماز جمعہ ادا کی
بیت المقدس میں اسلامی اوقاف اتھارٹی نے کہا ہے کہ تقریباً اسّی ہزار نمازیوں نے شدید بارش اور سردی کے باوجود مسجد…
شام کے دارالحکومت دمشق پر صیہونی حکومت کا حملہ
غاصب صیہونی حکومت نے شام کے دارالحکومت دمشق کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فوج نے دمشق اور اس کے مضافاتی علاقوں پر کئی بار حملہ کیا ہے۔ اس سے قبل جنوبی شام پر صیہونی جارحیت میں دو عام شہری…
غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت مسلسل جاری ہے
اسرائیلی فوج غزہ کے مختلف علاقوں میں اپنے فضائی حملے اور زمینی حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔
اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں اور توپ خانے نے جمعہ کے روز بھی جنوبی غزہ میں واقع رفح کو نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی جنگی طیاروں نے بھی غزہ سٹی اور رفح پر…