براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
اسرائیلی فوج کو 18 فروری تک لبنان سے نکل جانا چاہیے، سربراہ حزب اللہ
حزب اللہ سربراہ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں کومعاہدے کے مطابق 18 فروری تک لبنان سے نکل جانا چاہیے۔
عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ سربراہ نعیم قاسم نے اتوار کے دن خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی فوجیوں کو 18 فروری تک لبنان کی حدود…
مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر دہشت گرد اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری
مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی فوج کے حملے آج بھی جاری رہے۔
غاصب صیہونی افواج شمالی مغربی کنارے کے شہروں اور کیمپوں پر اپنے حملے جاری رکھے ہوئے ہیں اور آج اتوار کی صبح جارحین نے "قلقیلیہ الجدیدہ" شہر پر دھاوا بول دیا۔اس کے…
صیہونی حکومت سے ضمانتیں حاصل کی ہیں، حماس
جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر مُصِر غاصب صیہونی حکومت فلسطین کی تحریک حماس کے سامنے اپنے جارحانہ اور غیر قانونی اقدامات سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے اُسے مزید ضمانتیں دینے پر مجبور ہو گئی۔
ارنا نیوز نے تحریک حماس کے ترجمان حازم قاسم…
یمنی قوم کی شجاعت دیکھ دنیا حیران، امریکا اور اسرائیل سے مقابلے کے لئے تیار، فلسطین کی حمایت میں پھر…
یمنی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ امریکہ اور صہیونی حکومت کی جانب سے کسی قسم کا حملہ ہونے کی صورت میں یمنی فوج ملک کے دفاع کے لئے مکمل تیار ہے۔اس دوران یمن میں ایک بار پھر یمن کے مختلف شہروں میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے کئے گئے۔
یمنی وزیر…
اسرائیلی دہشتگردوں کا فلسطینی پناہ گزیں کیمپ پر وحشیانہ حملہ، کئی شہید اور زخمی
پندرہ مہینوں تک غزہ میں خون خرابہ کرنے کے بعد ان دنوں صیہونی حکومت فلسطین کے مغربی کنارے میں خون کی ہولی کھیلنے میں مصروف ہے۔
فلسطین کی وفا نیوز ایجنسی نے وزارت صحت کے حوالے سے بتایا ہے کہ صیہونی دہشتگردوں نے مغربی کنارے میں اپنی جارحیت…
اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے وقت کئی اہم واقعات ہوئے رونما، القسام بریگیڈ کی جانب سے صیہونی قیدی کو…
میڈیا ذرائع نے صیہونی حکومت اور تحریک حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا چھٹا دور انجام پانے کی خبر دی ہے۔
عالمی ریڈکراس کی گاڑیاں جنوبی غزہ کے خان یونس علاقے میں داخل ہوئیں تاکہ جنگ بندی سمجھوتے کے پہلے مرحلے کے چھٹھے دور کے تناظر میں…
فلسطینیوں کو انکے وطن سے باہر نکالنے والوں کے خواب ہوئے چکنا چور، حماس کا اعلان قدس کی طرف ہوگی…
فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ قدس کے علاوہ اور کسی طرف کوئي مہاجرت نہیں ہوگی۔
ارنا کے مطابق حماس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فلسطینیوں کی اجباری نقل مکانی، فلسطین سے ان کی بے دخلی اور ان کے…
اسرائیلی قید سے رہائی پانے والے فلسطینیوں نے زبردستی پہنائی گئی نسل پرستانہ شرٹس جلا دیں
’تم جسم کو قید رکھ سکتے تھے روحوں کو نہیں‘، اسرائیلی قید سے رہائی پانے والے فلسطینیوں نے زبردستی پہنائی گئی اسرائیلی نشانات اور نعروں والی ٹی شرٹس جلا دیں۔ رہائی پر فلسطینیوں کا شاندار استقبال کیا گیا۔
اسرائیل کی جانب سے رہائی پانے والے…
جنگ بندی معاہدہ، حماس نے 3 یرغمالی ، اسرائیل نے 369 فلسطینی رہا کردیئے
غزہ:غزہ جنگ بندی معاہدے کےتحت حماس نے3یرغمالی جبکہ اسرائیل نے369 فلسطینی رہا کر دیئے۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رہائی سے پہلے اسرائیلی فوج نے فلسطینی قیدیوں کو یہودی مذہبی نشان والی ٹی شرٹس پہنا دیں جن پر ہم نہ بھولیں گے نہ ہی معاف…
امریکا کی مدد سے اسرائیل تمام انسانی حقوق کو پامال کر رہا ہے، لبنان پر پھر برسائے بم
مقبوضہ فلسطین کی صیہونی حکومت نے فائر بندی کے سمجھوتے کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
المنار ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے…