براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
اسرائیل کے مقدر میں شکست، جنوبی لبنان سے اسرائیلی فوج پسپا
غاصب صیہونی حکومت کے ریڈیو ٹیلی ویژن نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان سے اسرائیلی فوج نے پسپائی اختیار کرلی ہے۔
جنوبی لبنان سے صیہونی فوجی انخلا کے بارے میں حزب اللہ کے ساتھ طے پانے والے سمجھوتے کی بنیاد پر آج اس انخلا کے بارے میں الٹی…
صیہونی فوج کی بمباری سے 15 سالہ فلسطینی بچہ شہید
جنوبی جنین کے قباطیہ علاقے میں صیہونی حکومت کی فوج کی بمباری کے نتیجے میں ایک فلسطینی بچہ شہید ہوگيا۔
فلسطینی نیوز ایجنسی وفا کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ پندرہ سالہ فلسطینی ضياء الدین عمر سباعنہ جو دو ہفتے پہلے…
حماس اس بار 4 یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کرے گی
حماس کی جانب سے رواں ہفتے 4 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کی جائیں گی۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس جمعرات کو ریڈ کراس کے ذریعے یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیلی حکام کے حوالے کرے گی، جبکہ ہفتے کو مزید 3 یرغمالیوں کو رہا…
القسام کے کمانڈر کی شہادت پر حماس کا ردعمل
حماس نے ایک بیان میں صیہونی حکومت کے فضائی حملے کے نتیجے میں لبنان میں القسام کے کمانڈر محمد شاہین کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کیا۔
حماس کے اس بیان میں کہا گیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے کے نتیجے میں لبنان میں القسام کے کمانڈر…
مصر؛ رہائشی عمارت گرنے سے 10 افراد جاں بحق اور 8 زخمی
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ایک رہائشی عمارت زمین بوس ہوگئی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کے دارالحکومت میں ایک رہائشی عمارت گر کر تباہ ہوگئی۔
عمارت کے ملبے تلے درجن سے زائد افراد دب گئے۔ امدادی کاموں کے دوران ملبے سے 10 لاشیں…
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس جمعرات کو 4 یرغمالیوں کی لاشیں دے گی
جنگ بندی معاہدے کے تحت حماس کی جانب سے جمعرات کو 4 یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کی جائیں گی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد ہو رہا ہے جبکہ اسرائیل جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیاں کررہا ہے،…
ایٹمی پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں: ایران کی امریکا اور اسرائیل کو سخت وارننگ
ایران نے اپنے ایٹمی پروگرام سے متعلق امریکا اور اسرائیل کے بیانات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران این پی ٹی کا رکن ہونے کے ناطے جوہری ترقی کا مکمل حق رکھتا ہے اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے…
مذاکرات میں بھی استقامتی محاذ کی بالادستی ہے؛ حماس
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ میدان جنگ کی طرح مذاکرات میں بھی فیصلے اور عمل کی طاقت فلسطینی عوام اور مزاحمتی قوتوں کے ہاتھ میں ہے۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان عبداللطیف…
اسرائیلی فوج کو 18 فروری تک لبنان سے نکل جانا چاہیے، سربراہ حزب اللہ
حزب اللہ سربراہ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں کومعاہدے کے مطابق 18 فروری تک لبنان سے نکل جانا چاہیے۔
عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ سربراہ نعیم قاسم نے اتوار کے دن خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی فوجیوں کو 18 فروری تک لبنان کی حدود…
مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر دہشت گرد اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری
مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی فوج کے حملے آج بھی جاری رہے۔
غاصب صیہونی افواج شمالی مغربی کنارے کے شہروں اور کیمپوں پر اپنے حملے جاری رکھے ہوئے ہیں اور آج اتوار کی صبح جارحین نے "قلقیلیہ الجدیدہ" شہر پر دھاوا بول دیا۔اس کے…